اپنے فیس بک آئی ڈی سے بھی آپ ویب سائیٹ پر کسی نیوز
یا بلاگ پر کومنٹ کرسکتے ہیں۔

18 مارچ، 2016

چترالی مسافروں کو درگئی میں کیسے لوٹا گیا، پڑھئے ایک مسافر کی بتائی ہوئی اصل کہانی

 

پشاور سے چترال جانے والے مسافروں کو درگئی میں لوٹ لیا گیا، ڈرائیور سے تفتیس کی جائے

چترال  (نمائندہ ٹائمز آف چترال 18 مارچ 2016)  پشاور سے چترال جانے والے مسافروں  کو کوچ روک کر درگئی میں لوٹ لیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق  پشاور سے چترال جانے والے چترالی مسافر ہوٹل میں کھانا کھانے اترے تو ڈاکو پہلے سے وہاں موجود تھے اور ہر گاڑی پر نظر رکھے ہوئے تھے۔  مذکورہ گاڑی کے مسافروں کو ہوٹل میں کھانے کے پیسوں کی ادائیگی کرتے ہوئے  خوب  جائزہ لیا ۔ ڈاکو تمام گاڑیوں کے مسافروں کو دیکھ رہے تھے تاکہ جن کے پاس زیادہ پیسے ہوں اس کا پیچھا کیا جائے۔ اور جیسے متاثرہ گاڑی مسافروں کو لیکر ہوٹل سے چل پڑی ڈاکووں نے پیچھا کیا اور درگئی میں گاڑی روک کا مسافروں کو لوٹ لیا۔

یہاں اس بات کو نظر انداز نہیں کیا جاسکتا ہے کہ اس گاڑی کا ڈرائیور اس میں ملوث نہ ہو۔  اس ڈرائیور کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش کرانا ضروری ہے۔



کوئی تبصرے نہیں:
Write comments

نوٹ: ٹائمزآف چترال کی انتظامیہ اور اداراتی پالیسی کا بلاگر کے خیالات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔ اگر آپ بھی چاہتے ہیں کہ آپ کا نقطہ نظر پاکستان اور دنیا بھر کے ناظرین تک پہنچے توآپ بھی قلم اٹھائیے اور 400 سے 700 الفاظ پر مشتمل اپنی تحریر تصویر، مکمل نام، فون نمبر، سوشل میڈیا آئی ڈیز اور اپنے مختصر مگر جامع تعار ف کے ساتھ ہمیں ای میل کریں ای میل ایڈریس timesofchitral@outlook.com آپ اپنے بلاگ کے ساتھ تصاویر اور ویڈیو لنک بھی بھیج سکتے ہیں۔

اپنے فیس بک آئی ڈی سے بھی آپ ویب سائیٹ پر کسی نیوز
یا بلاگ پر کومنٹ کرسکتے ہیں۔

تازہ ترین

مشہور اشاعتیں

loading...

تازہ ترین خبریں