اپنے فیس بک آئی ڈی سے بھی آپ ویب سائیٹ پر کسی نیوز
یا بلاگ پر کومنٹ کرسکتے ہیں۔

15 مارچ، 2016

چترال کی فلاح و بہبود کے لئے اٹھائے گئے میاں نواز شریف کے اقدامات کی تعریف

 

چترال (نمائندہ ٹائمز آف چترال ) پاکستان مسلم لیگ ن چترال کے مقامی نمائندوں نے پیر کے روز پریس ایک کانفرنس کی۔ انہوں نے کہا کہ وزیراعظم نواز شریف نے چترال کے عوام کی فلاح وبہبود کے لئے عملی اقدامت کرکے عوام کے دل جیت لئے ہیں۔ 

ن لیگ کے ضلعی صدر سعید احمد خان اور جنرل سیکریٹیری صفت زرین اور دیگر رہنمائوں نے کہا کہ گزشتہ حکومتوں نے چھوٹے وعدوں سے چترالی عوام کو صرف بے وقوف بنایا کیا کچھ نہیں ہے۔ جبکہ نواز شریف نے چترالیوں سے اپنے کئے گئے تمام وعدے پورے کئے۔ جس کا اعتراف حریف جماعتیں بھی کررہی ہیں۔ 

سعید احمد نے کہا کہ وفاقی حکومت نے چترال کو 30 میگا واٹ بجلی دی اورسیلاب متاثرین میں 2.19 بلین روپے تقسیم کئے اور ساتھ ساتھ بے نظیر انکم سپورٹ کے تحت خصوصی پیکیج کا اعلان کیا۔ شندور، بمبوریت اور گرم چسمہ روڈ کی تعمیر کے لئے فنڈز فراہم کئے۔ یہی نہیں بلکہ اور بھی کئی فلاحی منصوبے شروع کئے ہیں۔ 

انہوں نے مزید کہا کہ وزیراعظم اپنے آنے والے دورہ چترال میں زرعی قرضوں کی معافی، صحت کارڈز کی فراہمی کے علاوہ دیگر کئی منصوبوں کا اعلان کریں گے۔





کوئی تبصرے نہیں:
Write comments

خبروں اور ویڈیوز کے لئے ہماری ویب سائیٹ وزیٹ کیجئے: پوسٹ پر تبصرہ کرنے کے لئے شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزے کے بعد جلد پیج پر نمودار ہوجائے گا۔ شکریہ

نوٹ: ٹائمزآف چترال کی انتظامیہ اور اداراتی پالیسی کا بلاگر کے خیالات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔ اگر آپ بھی چاہتے ہیں کہ آپ کا نقطہ نظر پاکستان اور دنیا بھر کے ناظرین تک پہنچے توآپ بھی قلم اٹھائیے اور 400 سے 700 الفاظ پر مشتمل اپنی تحریر تصویر، مکمل نام، فون نمبر، سوشل میڈیا آئی ڈیز اور اپنے مختصر مگر جامع تعار ف کے ساتھ ہمیں ای میل کریں ای میل ایڈریس timesofchitral@outlook.com آپ اپنے بلاگ کے ساتھ تصاویر اور ویڈیو لنک بھی بھیج سکتے ہیں۔

اپنے فیس بک آئی ڈی سے بھی آپ ویب سائیٹ پر کسی نیوز
یا بلاگ پر کومنٹ کرسکتے ہیں۔

تازہ ترین

مشہور اشاعتیں

loading...

تازہ ترین خبریں