مارچ 15, 2016

پیروں کے مساج کے بے شمار فوائد۔ بستر پے جانے سے پہلے ہر رات پیروں کا مساج کیوں ضروری ہے؟

 

پیروں کے مساج کے بے شمار فوائد۔ بستر پے جانے سے پہلے ہر رات پیروں کا مساج کیوں ضروری ہے؟

تحریر ابوالحسنین

مساج تھراپی سب سے بڑے طبی آلات میں سے ایک ہے. جسم پر دباؤ ڈال کر متعدد طریقوں سے ذہنی کسائو دور کر سکتے ہیں۔ ان طریقوں میں سے ایک طریقہ کو جسے ریفلیکسولوجی کہا جاتا ہے. بنیادی طور پر، جسم کے بعض حصوں، زیادہ تر ہاتھوں اور پاؤں کے مساج، اوراس کے علاوہ جسم کے مختلف حصوں کے مساج سے ایک مثبت نتیجہ حاصل کر سکتے ہیں۔

پیروں کے نیچے مختلف جگہے جسم کے دیگر اہم ترین اعضا سے تعلق رکھتے ہیں۔ جن پر مساج سے جسم کے مختلف حصوں کے لئے صحت کے فوائد حاصل کرسکتے ہیں۔ ایسے کرکے زیادہ سے زیادہ آرام محسوس کیا جاسکتاہے، ذہنی دبائو کم کرنے کے ساتھ ساتھے اس کا عمل سے جنسی خواہش بھی پیدا ہوسکتی ہے۔

نتائج یہ بتاتے ہیں کہ پاؤں کے مساج سے خون کی گردش کو بہتر بنانے میں مدد ملتی ہے، کئی بیماریوں میں سکون ملتا ہے، توازن کو برقرار رکھنے میں مدد ملتی ہے۔ کام یا چلنے کی وجہ سے ہونے والی ٹانگوں کی تھکن دور ہوجاتی ہے۔ بہتر نیند آسکتی ہے۔ خواتین کے لئے دوران حمل پیروں پر مساج سے ورم میں کمی آتی ہےاور آپ کی جلد کے لیے بہت مفید ہے۔

  • پائون کی بڑی انگلی کے نیچے مساج سے پھیپڑوں اور دماع کو فائدہ پہنچتا ہے۔

  • دوسری، تیسری اور چوتھی انگلیوں کے مساج سے دانت کے درد میں آرام پہنچتا ہے۔

  • پائون کی سب سے چھوٹی انگلی (پنکی ٹوئی) کا مساج کان کے درد کے لئے بہترین علاج ہے۔


اس مضمون کے ساتھ دیا گیا چارٹ ملاحظہ کریں، جس سے آپ کو پیر کا جسم کے مختلف حصوں سے تعلق کو سمجھنے میں آسانی ہوگی۔









کوئی تبصرے نہیں:
Write comments

خبروں اور ویڈیوز کے لئے ہماری ویب سائیٹ وزیٹ کیجئے: پوسٹ پر تبصرہ کرنے کے لئے شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزے کے بعد جلد پیج پر نمودار ہوجائے گا۔ شکریہ

تازہ ترین

مشہور اشاعتیں

تازہ ترین خبریں

Recent Posts Widget