31 مارچ، 2016

عوام کی خوشیاں کم ہونے کو ہیں، یکم اپریل سے عوام پر پٹرولیم بم گرانے کی تیاری مکمل

 


اسلام آباد (مانیٹیرنگ ڈیسک)   یکم اپریل سے عوام پر پٹرل بم گرنے کی تیاریاں کرلی گئیں۔ اوگرا نے سمری وزارت پٹرولیم کو بھجوادی۔ آئل ایند گیس ریگولیٹری اتھارٹی کی سمری کے مطابق پٹرول کی قمیت میں 3.09 فی لیٹر اضافہ کی سفارش کی گئی ہے۔ 

جبکہ لائیٹ ڈیزل کی قیمت میں  4.91 روپے اور ڈیزل کی قیمت میں 1.40 روپے اور ہائی اوکٹین  بلینڈنگ کمپوننٹ (ایچ او بی سی) کی قیمت میں 4.67 فی لیٹر اضافہ کی سفارش کی گئی ہے۔


کوئی تبصرے نہیں:
Write comments

خبروں اور ویڈیوز کے لئے ہماری ویب سائیٹ وزیٹ کیجئے: پوسٹ پر تبصرہ کرنے کے لئے شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزے کے بعد جلد پیج پر نمودار ہوجائے گا۔ شکریہ

مشہور اشاعتیں

تازہ ترین خبریں

Recent Posts Widget