اپنے فیس بک آئی ڈی سے بھی آپ ویب سائیٹ پر کسی نیوز
یا بلاگ پر کومنٹ کرسکتے ہیں۔

17 مارچ، 2016

مختلف ممالک کے سفیروں کی میں بلاول زارداری سے ملاقاتیں

 

اسلام آباد: مختلف ممالک کے ہائی کمشنرز اور سفیروں نے اسلام آباد میں پیپلز پارٹی کے چیرمین بلاوب زاردی سے ملاقاتیں کی ہیں۔  ملاقاتوں میں دو طرفہ تعلقات اور باہمی دلچسپی کے مختلف امور پر بات کی گئی۔ ملاقات کرنے والوں میں رومانیا کے سفیر ایمیلین ، پولینڈ کے سفیرپیوٹروپالونکسی ، برٹش ہائی کمیشنر تھامس ڈریو اور کینڈا کے ہائی کمیشنر اور ڈپٹی ہائی کمشنر ہیتھر کروڈن اور انڈریو ٹرنر شامل ہیں۔  بلاول زارداری کے ہمراہ شیری رحمن، سلیم منڈی والا، فیسل کریم کنڈی اور بلاول کے پولیٹکل سیکریٹیری جمیل سومرو موجود تھے۔



کوئی تبصرے نہیں:
Write comments

خبروں اور ویڈیوز کے لئے ہماری ویب سائیٹ وزیٹ کیجئے: پوسٹ پر تبصرہ کرنے کے لئے شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزے کے بعد جلد پیج پر نمودار ہوجائے گا۔ شکریہ

نوٹ: ٹائمزآف چترال کی انتظامیہ اور اداراتی پالیسی کا بلاگر کے خیالات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔ اگر آپ بھی چاہتے ہیں کہ آپ کا نقطہ نظر پاکستان اور دنیا بھر کے ناظرین تک پہنچے توآپ بھی قلم اٹھائیے اور 400 سے 700 الفاظ پر مشتمل اپنی تحریر تصویر، مکمل نام، فون نمبر، سوشل میڈیا آئی ڈیز اور اپنے مختصر مگر جامع تعار ف کے ساتھ ہمیں ای میل کریں ای میل ایڈریس timesofchitral@outlook.com آپ اپنے بلاگ کے ساتھ تصاویر اور ویڈیو لنک بھی بھیج سکتے ہیں۔

اپنے فیس بک آئی ڈی سے بھی آپ ویب سائیٹ پر کسی نیوز
یا بلاگ پر کومنٹ کرسکتے ہیں۔

تازہ ترین

مشہور اشاعتیں

loading...

تازہ ترین خبریں