21 اپریل، 2016

جو کہا وہ آرمی چیف نے کردکھایا، فوج نے کرپشن میں ملوث 13 اعلیٰ آفیسرز کو برطرف کردیا

 

اسلام آباد (ٹائمز آف چترال  21 اپریل 2016)  آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے جو کہا وہ کر دکھایا، احتساب کا عمل اپنے ہی ادارے سے شروع کردیا۔

پاک فوج کے 13 افسران کو کرپشن الزامات پر برطرف کردیا۔ برطرف کئے جانے والوں میں ایک لیفٹننٹ جنرل، ایک میجر جنرل اور 5 بریگیڈیئرز، 3 کرنل شامل ہیں۔  لیفٹننٹ جنرل عبید، میجر جرنل اعجاز، بریگیڈیئرز حیدر، سیف، اسد شامل ہیں۔ برطرف کرتے ہوئے افسران کے تمام مراغات بند کردیے گئے۔  برطرف کیئے جانے والے افسران فرنٹیئر کور میں تعینات تھے۔



کوئی تبصرے نہیں:
Write comments

خبروں اور ویڈیوز کے لئے ہماری ویب سائیٹ وزیٹ کیجئے: پوسٹ پر تبصرہ کرنے کے لئے شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزے کے بعد جلد پیج پر نمودار ہوجائے گا۔ شکریہ

مشہور اشاعتیں

تازہ ترین خبریں

Recent Posts Widget