اپنے فیس بک آئی ڈی سے بھی آپ ویب سائیٹ پر کسی نیوز
یا بلاگ پر کومنٹ کرسکتے ہیں۔

7 اپریل، 2016

فیسٹیولز آف چترال : جشن قاقلشٹ 2016، اپریل 14 سے شروع ہوکر 17 تک جاری رہے گا

 




چترال(ٹائمز آف چترال نمائندہ)  چترال کے بڑے فیسٹیولز میں سے ایک جشن قاقلشٹ  ہر سال اپریل کے مہینے میں 14 سے 17 تک  قاقلشٹ کے وسیع و عریض سرسبز میدان میں منعقد ہوتا ہے۔  سالہ 2015 میں بھی یہ میلہ ان ہی تاریخوں میں منعقد کیا گیا تھا۔ اور اس سال بھی فیسٹیول کے منتظمین نے فیسٹیول کو گزشتہ سال کی تاریخوں 14 سے 17 اپریل میں منانے کا فیصلہ کیا ہے۔ 

بدھ کو بونی چترال میں جشن قاقلشٹ کمیٹی کا اجلاس ہوا، جس کی صدارت کمیٹی کے چیرمین مختار احمد نے کی۔  اجلاس میں ناظمین اور کونسلرز بھی شریک ہوئے۔ منتظمین نے تعاون پر ایم پی اے سردار حسین اور فوذیہ بی بی ، ڈپٹی کمشنر اسامہ احمد وڑائچ اور دیگر معاونین کا شکریہ ادا کیا۔  

جشن قاقلشٹ 14 سے شروع ہوکر  17 اپریل کو اختتام پذیرہوگا۔ امید ہے  ہر سال کی طرح اس سال بھی میلے میں مقامی اور دیگر صوبوں سے  لوگ بڑی تعداد میں شرکت کریں گے۔ 

کوئی تبصرے نہیں:
Write comments

خبروں اور ویڈیوز کے لئے ہماری ویب سائیٹ وزیٹ کیجئے: پوسٹ پر تبصرہ کرنے کے لئے شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزے کے بعد جلد پیج پر نمودار ہوجائے گا۔ شکریہ

نوٹ: ٹائمزآف چترال کی انتظامیہ اور اداراتی پالیسی کا بلاگر کے خیالات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔ اگر آپ بھی چاہتے ہیں کہ آپ کا نقطہ نظر پاکستان اور دنیا بھر کے ناظرین تک پہنچے توآپ بھی قلم اٹھائیے اور 400 سے 700 الفاظ پر مشتمل اپنی تحریر تصویر، مکمل نام، فون نمبر، سوشل میڈیا آئی ڈیز اور اپنے مختصر مگر جامع تعار ف کے ساتھ ہمیں ای میل کریں ای میل ایڈریس timesofchitral@outlook.com آپ اپنے بلاگ کے ساتھ تصاویر اور ویڈیو لنک بھی بھیج سکتے ہیں۔

اپنے فیس بک آئی ڈی سے بھی آپ ویب سائیٹ پر کسی نیوز
یا بلاگ پر کومنٹ کرسکتے ہیں۔

تازہ ترین

مشہور اشاعتیں

loading...

تازہ ترین خبریں