اپریل 18, 2016

ہفتے کی شام آنے والے اتنہائی خوفناک زلزلے میں 272 افراد ہلاک 2500 زخمی ہوگئے

اکواڈور (ٹائمز آف چترال مانیٹرنگ ڈیسک)   اتوار 17 اپریل کو آنے والے 7.8 کی شدت کےزلزلے نے اکواڈور  کو ہلا کر رکھ دیا۔  

370 سے زائد عمارتیں زمین بوس اور 151 عمارتیں اور 26 سکول بری طرح ڈمیج ہوگئے۔  خوفناک زلزلے نے ہر طرف بربادی  پھیلا دی۔  

272 افراد اب تک ہلاک ہوچکے ہیں جبکہ 2500 شدید زخمی ہیں۔  اکواڈور میں ایمرجنسی ناٖذ کردی گئی ہے۔ زلزلہ ہفتے کی رات  8 بجے آیا تھا جس کی شدت 7.8 تھی۔ 



کوئی تبصرے نہیں:
Write comments

خبروں اور ویڈیوز کے لئے ہماری ویب سائیٹ وزیٹ کیجئے: پوسٹ پر تبصرہ کرنے کے لئے شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزے کے بعد جلد پیج پر نمودار ہوجائے گا۔ شکریہ

تازہ ترین

مشہور اشاعتیں

تازہ ترین خبریں

Recent Posts Widget