اپنے فیس بک آئی ڈی سے بھی آپ ویب سائیٹ پر کسی نیوز
یا بلاگ پر کومنٹ کرسکتے ہیں۔

28 اپریل، 2016

لواری ٹنل پر ٹرک کھائی میں گرگئی ایک شخص جان بحق ہوگیا

چترال (ٹائمز آف چترال ) سامان سے لدا ہوا ٹرک لواری ٹنل کے نزدیک کھائی میں گر گئی جس کے نتیجےمیں ایک شخص جان بحق جبکہ ٹرک کو بری طرح نقصان پہنچا۔ ٹرک نمبر 2268 دیر سے سامان لیکر چترال آرہی تھی۔ حادثے سامنے سے آنے والی ہائی ایس کی وجہ سے ہوا ہائی ایس کے ڈرائیور ہٹ دھرمی کرتے ہوئے راستہ نہیں دیا، الٹا ٹرک ڈرائیور کو ٹرک سے اتارا۔ چونکہ چڑہائی کی وجہ سے ٹرک کا توازن بگڑ گیا نہ پیچھے جاسکی نہ آگے۔ ریورس جاکے گھائی میں گرگئی۔ ہائی ایس میں لواری ٹنل پر کام کرنے والے 10 افراد سوار تھے۔ جان بحق شخص کا تعلق دیر سے بتایا جاتےہے۔  ہائی ایس ڈرائیور اور سواروں کےخلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔


کوئی تبصرے نہیں:
Write comments

خبروں اور ویڈیوز کے لئے ہماری ویب سائیٹ وزیٹ کیجئے: پوسٹ پر تبصرہ کرنے کے لئے شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزے کے بعد جلد پیج پر نمودار ہوجائے گا۔ شکریہ

نوٹ: ٹائمزآف چترال کی انتظامیہ اور اداراتی پالیسی کا بلاگر کے خیالات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔ اگر آپ بھی چاہتے ہیں کہ آپ کا نقطہ نظر پاکستان اور دنیا بھر کے ناظرین تک پہنچے توآپ بھی قلم اٹھائیے اور 400 سے 700 الفاظ پر مشتمل اپنی تحریر تصویر، مکمل نام، فون نمبر، سوشل میڈیا آئی ڈیز اور اپنے مختصر مگر جامع تعار ف کے ساتھ ہمیں ای میل کریں ای میل ایڈریس timesofchitral@outlook.com آپ اپنے بلاگ کے ساتھ تصاویر اور ویڈیو لنک بھی بھیج سکتے ہیں۔

اپنے فیس بک آئی ڈی سے بھی آپ ویب سائیٹ پر کسی نیوز
یا بلاگ پر کومنٹ کرسکتے ہیں۔

تازہ ترین

مشہور اشاعتیں

loading...

تازہ ترین خبریں