اپنے فیس بک آئی ڈی سے بھی آپ ویب سائیٹ پر کسی نیوز
یا بلاگ پر کومنٹ کرسکتے ہیں۔

6 اپریل، 2016

گلگت بلتستان کا دور دراز علاقہ چپورسن شدید متاثر، ادویات اور غذائی اجناس کی شدید قلت

 



گلگت بلتستان (ٹائمز آف چترال  6 اپریل  2016)  #گلمت سے 15 کلومیٹر  دور شاہراہ قراقرم  پر واقع گلگت بلتستان کے #گوجال کا گائوں #چپورسن  اِن دنوں شدید مشکلات کا شکار ہے۔  گوجال روڈ پر شدید برف باری اور برفانی تودے گرنے سے سڑک بند ہوجانے کی وجہ سے علاقہ کے زمینی راستے بند ہوچکے  ہیں۔  نظام  زندگی مفلوج ہوکر رہ گئی ہے۔  گزشتہ کئی دونوں سے ملک کے شمال میں جاری بارشوں اور  بلندی پر  واقع علاقوں میں برف باری کی وجہ سے  سڑکیں بند ہوچکی ہیں۔   لینڈسلائیڈنگ اور برفانی تودے گرنے سے سڑکوں کو شدید نقصان پہنچ چکا ہے۔  بجلی کے کھمبے گرنے سے علاقے میں بجلی  بھی معطل ہے۔ 

چپورسن میں شدید سردی کی وجہ موسمی  بیماریاں لاحق ہوگئی ہیں۔ علاقے میں دوائوں  اور غذائی اشیاء کی شدید  قلت ہے۔ علاقہ عمائدین اور عوام فوج اور حکومت سے اپیل کرتے ہیں کہ جلد ازجلد ہیلی کاپٹر کے ذریعے دوائیں اور خوارک متاثرہ علاقے میں پہنچائی جائے۔  ورنہ عوام سردی اور بھول سے شدید متاثر ہونگے۔

کوئی تبصرے نہیں:
Write comments

خبروں اور ویڈیوز کے لئے ہماری ویب سائیٹ وزیٹ کیجئے: پوسٹ پر تبصرہ کرنے کے لئے شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزے کے بعد جلد پیج پر نمودار ہوجائے گا۔ شکریہ

نوٹ: ٹائمزآف چترال کی انتظامیہ اور اداراتی پالیسی کا بلاگر کے خیالات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔ اگر آپ بھی چاہتے ہیں کہ آپ کا نقطہ نظر پاکستان اور دنیا بھر کے ناظرین تک پہنچے توآپ بھی قلم اٹھائیے اور 400 سے 700 الفاظ پر مشتمل اپنی تحریر تصویر، مکمل نام، فون نمبر، سوشل میڈیا آئی ڈیز اور اپنے مختصر مگر جامع تعار ف کے ساتھ ہمیں ای میل کریں ای میل ایڈریس timesofchitral@outlook.com آپ اپنے بلاگ کے ساتھ تصاویر اور ویڈیو لنک بھی بھیج سکتے ہیں۔

اپنے فیس بک آئی ڈی سے بھی آپ ویب سائیٹ پر کسی نیوز
یا بلاگ پر کومنٹ کرسکتے ہیں۔

تازہ ترین

مشہور اشاعتیں

loading...

تازہ ترین خبریں