اپریل 8, 2016

چترال، پشاور اور دیر میں زلزلے کے جھٹکے، مرکز افغان سرحد

 

پشاور (ٹائمز آف چترال ویب ڈیسک 08 اپریل 2016) چترال، دیر، پشاور اور اردو گرد کے علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔ جس کی شدت 4.5 تھی۔۔۔ آج بروز جمعہ کی صبح آنے والے زلزلے کا مرکز افغانستان اور تاجکستان کی سرحد بتائی جاتی ہے۔

علی االصبح امریکی ریاست اوکلوہاما میں بھی زلزلہ آیا جس کی شدت ریکٹر اسکیل پر 4 تھی۔ مذکورہ علاقے میں جعمرات کو زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے تھے۔  جعمرات ہی کو لاس ایجلس کے اوالون میں بھی 3.2 کی شدت کا زلزلہ آیا تھا۔



کوئی تبصرے نہیں:
Write comments

خبروں اور ویڈیوز کے لئے ہماری ویب سائیٹ وزیٹ کیجئے: پوسٹ پر تبصرہ کرنے کے لئے شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزے کے بعد جلد پیج پر نمودار ہوجائے گا۔ شکریہ

تازہ ترین

مشہور اشاعتیں

تازہ ترین خبریں

Recent Posts Widget