اپنے فیس بک آئی ڈی سے بھی آپ ویب سائیٹ پر کسی نیوز
یا بلاگ پر کومنٹ کرسکتے ہیں۔

31 مئی، 2016

چترال کے سیاسی رہنمائوں، کونسلرز و ممبران اور دیگر غیر سیاسی عہدیداران کے نام ایک شہری کا کھلا خط

 

بخدمت جناب MNA صاحب چترال، جناب ڈسٹرکٹ ناظم چترال، ڈسٹرکٹ نائب ناظم چترال، MPA صاحبه وصاحبان  چترال UC ناظمین ونائب ناظمین چترال، UC چیرمینز و کونسلرز و ممبران چترال ودیگر سیاسیو غیر سیاسی عمائدین چترال۔

جناب عالی

عاجزانه عرض ہے۔ چونکه آپ لوگوں کو ویسے بھی علم نهیں ھے که ضلع چترال گزشته ایک سال سے شدید مشکلات کی ساتھ دوچار ھے۔ اور چترال کی کلی انفرسٹرکچر خاص کر پل مکمل طور پر تباه ھو چکے ھیں اور عوام اپنی جانوں کا نذرانه دینے کے باوجود بھی  حکومت وقت (آپ لوگ) ٹس سے مس نهیں ھو رھے۔

جناب والا
تکالیف اٹھاتے اٹھاتے، لاشیں ڈھونتے ڈھونتے، دن رات روتے روتے، جنازے کنده دیتے دیتے، کفن پهناتے پهناتے، قبر کھودتے کھودتے، دکھ سهتے سهتے، دستان غم سناتے سناتے، انسو بھاتے بھاتے ,احتجاج کرتے کرتے، شور مچاتے مچاتے، انصاف کی بھیگ مانگتے مانگتے، حکام بالا کے دروازے کھٹکھٹاتے کھٹکھٹاتے ھم عوام تھک چکے ھیں۔ اور آپ لوگوں کو ذیاده تکلیف دینا نهیں چاھتے۔

صرف اتنی سی گزارش ھے که خدانخواسته مزید جانی نقصان کی صورت میں لاشیں ڈھونڈھنے،جنازے اٹھانے،کفن پهنانے,قبر کھودنے، آپ جناب عالیه وعالیاں اکر مشکور و ممنون فرمائیں۔

آپ چترالی امرأ و عمائدیں و قائدین کے مشکور رھیں گے.. 

                            ذیاده آداب۔
                   فقط شفیقه نگھت چترال



کوئی تبصرے نہیں:
Write comments

خبروں اور ویڈیوز کے لئے ہماری ویب سائیٹ وزیٹ کیجئے: پوسٹ پر تبصرہ کرنے کے لئے شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزے کے بعد جلد پیج پر نمودار ہوجائے گا۔ شکریہ

نوٹ: ٹائمزآف چترال کی انتظامیہ اور اداراتی پالیسی کا بلاگر کے خیالات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔ اگر آپ بھی چاہتے ہیں کہ آپ کا نقطہ نظر پاکستان اور دنیا بھر کے ناظرین تک پہنچے توآپ بھی قلم اٹھائیے اور 400 سے 700 الفاظ پر مشتمل اپنی تحریر تصویر، مکمل نام، فون نمبر، سوشل میڈیا آئی ڈیز اور اپنے مختصر مگر جامع تعار ف کے ساتھ ہمیں ای میل کریں ای میل ایڈریس timesofchitral@outlook.com آپ اپنے بلاگ کے ساتھ تصاویر اور ویڈیو لنک بھی بھیج سکتے ہیں۔

اپنے فیس بک آئی ڈی سے بھی آپ ویب سائیٹ پر کسی نیوز
یا بلاگ پر کومنٹ کرسکتے ہیں۔

تازہ ترین

مشہور اشاعتیں

loading...

تازہ ترین خبریں