اپنے فیس بک آئی ڈی سے بھی آپ ویب سائیٹ پر کسی نیوز
یا بلاگ پر کومنٹ کرسکتے ہیں۔

28 جون، 2016

عرب خاتون مناسب شوہر کی تلاش میں، موزون شوہرکو 13 لاکھ ڈالر ادا کرنے کو تیار


سعودی عرب (ٹائمز آف چترال ۔ ویب ڈیسک 28 جوان 2016) سعودی خاتون کو ایک موزون شوہر کی تلاش ہے، جس کی تلاش کے لئے وہ 1.3 ملین ڈالر ادا کرنے کے لئے بھی تیار ہے۔ سعودی اخبارات میں شائع ہونے والی خبر کے مطابق مذکورہ خاتون گزشہ دو سالوں سے موزون خاوند تلاش کر رہی ہیں۔ جس کے لئے وہ 13 لاکھ 30 ہزار امریکی ڈالر یا 50 لاکھ سعودی ریال ادا کرنے کے لئے تیار ہیں۔ 

خاتون نے اپنی شناخت ظاہر نہ کرتے ہوئے عربی میگزین رائو میں اشتہار شائع کی ہے۔ اشتہار میں خاتون نے ای میل ایڈریس اور فیکس نمبر دیئے ہیں جن کے ذریعے خاتون سے کمیونیکیٹ کیا جاسکتا ہے۔ درخواست دہندگان پروفائل کے ساتھ اپنی درخواست میں رابطہ نمبر فراہم کریں، اگر پروفائل خاتون کو پسند آگئی تو وہ خود رابطہ کریں گی ۔ 

نا معلوم خاتون اپنے اشتہار میں موزون شوہر کے لئے صرف ایک شرط رکھ رہی ہیں اور وہ ہے شوہر ’’ شادی شدہ زندگی کا قدردان‘‘ ہو۔ 


کوئی تبصرے نہیں:
Write comments

خبروں اور ویڈیوز کے لئے ہماری ویب سائیٹ وزیٹ کیجئے: پوسٹ پر تبصرہ کرنے کے لئے شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزے کے بعد جلد پیج پر نمودار ہوجائے گا۔ شکریہ

نوٹ: ٹائمزآف چترال کی انتظامیہ اور اداراتی پالیسی کا بلاگر کے خیالات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔ اگر آپ بھی چاہتے ہیں کہ آپ کا نقطہ نظر پاکستان اور دنیا بھر کے ناظرین تک پہنچے توآپ بھی قلم اٹھائیے اور 400 سے 700 الفاظ پر مشتمل اپنی تحریر تصویر، مکمل نام، فون نمبر، سوشل میڈیا آئی ڈیز اور اپنے مختصر مگر جامع تعار ف کے ساتھ ہمیں ای میل کریں ای میل ایڈریس timesofchitral@outlook.com آپ اپنے بلاگ کے ساتھ تصاویر اور ویڈیو لنک بھی بھیج سکتے ہیں۔

اپنے فیس بک آئی ڈی سے بھی آپ ویب سائیٹ پر کسی نیوز
یا بلاگ پر کومنٹ کرسکتے ہیں۔

تازہ ترین

مشہور اشاعتیں

loading...

تازہ ترین خبریں