15 جون، 2016

پاکستان میں غربت اور سماجی و اقتصادی نمو

تحریر ابوالحسنین

ایشین ڈیویپمنٹ بینک کے اعداد و شمار کے مطابق پاکستان میں غربت اور سماجی و اقتصادی ترقی :

  • پاکستان میں 12.4 فیصد آبادی خطِ غربت سے نیچے رہتی ہے
  • پاکستان کی کل آبادی  کے 50.7 فیصد 15 سال یا اس سے زائد عمر کے افراد ملازمت پیشہ ہیں۔
  • پاکستان میں پیدا ہونے والے 1000 بچوں میں 66 بچے اپنی پہلی سالگرہ سے پہلے ہی فوت ہوجاتے ہیں۔


(یہ اعداد وشمار ایشین ڈیویپمنٹ بینک کی ویب سائیٹ پر انگریزی میں موجود ہے۔)


کوئی تبصرے نہیں:
Write comments

خبروں اور ویڈیوز کے لئے ہماری ویب سائیٹ وزیٹ کیجئے: پوسٹ پر تبصرہ کرنے کے لئے شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزے کے بعد جلد پیج پر نمودار ہوجائے گا۔ شکریہ

مشہور اشاعتیں

تازہ ترین خبریں

Recent Posts Widget