6 جون، 2016

چترال: عشق میں ناکامی پر نوجوان نے موت کو گلے لگا لیا

 

چترال (نمائندہ : ٹائمز آف چترال)   چترال کے دوردراز گاوں کشم، تورکہو سے تعلق رکھنے والے  اظہراللہ  ولد ثناء اللہ نے خودکشی کرلی۔  نوجوان فرسٹ ایئر آرٹس کا طالب تھا۔  نوجوان کے خودکشی کی وجہ عشق میں ناکامی بتایا جاتاہے۔   عشق میں ناکمامی پر دلبر داشت ہوکر نوجوان نے بندوق  کی گولیاں اپنے آپ پر اتاردی۔ تھانہ توکہو میں دفعہ 176 کے تحت مقدمہ درج کرکے تفتیش کی جارہی ہے۔

جو رُ کے تو کوہ گراں تھے ہم، جو چلے تو جاں سے گزگئے : رہِ یار ہم نے قدم قدم تجھے یاد گار بنادیا 




کوئی تبصرے نہیں:
Write comments

خبروں اور ویڈیوز کے لئے ہماری ویب سائیٹ وزیٹ کیجئے: پوسٹ پر تبصرہ کرنے کے لئے شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزے کے بعد جلد پیج پر نمودار ہوجائے گا۔ شکریہ

مشہور اشاعتیں

تازہ ترین خبریں

Recent Posts Widget