اپنے فیس بک آئی ڈی سے بھی آپ ویب سائیٹ پر کسی نیوز
یا بلاگ پر کومنٹ کرسکتے ہیں۔

9 جون، 2016

ماحولیاتی تبدیلی : اچانک گلیشر ٹوٹنے سے #چترال کے علاقے بریپ میں سیلاب آگیا


چترال (نمائندہ ٹائمز آف چترال : 9 جون 2016 )  گزشتہ روز چترال کے علاقے بریب میں اچانک سیلاب آگیا۔ نالے میں طغیانی سے آس پاس کے لوگ خوف ہراس میں مبتلا ہوگئے۔  سیلابی  صورتحال کا ضلعی انتظامیہ کو بھی خبر نہ ہوئی۔ سیلاب سے نالے کے قریبی مکانات اور درختوں اور کھیتوں  کو کافی نقصان پہنچا تاہم کسی جانی نقصان کی اب تک کوئی اطلاع نہیں۔  

سائنس دانوں اور ماہرین ارضیات نے پہلے ہی خبردار کررکھا ہے کہ چترال میں موجود 300 سے زائد گلیشر ز پگھل جائیں گے اور چترال  کا 40 فیصد علاقہ  سرے سے ختم ہی ہوجائے گا۔  بے موقع سیلابوں کی وجہ سے کافی نقصان کا اندیشہ بھی ظاہر کیا گیا۔ 




تصویر کرٹیسی: جناح علی شاہ

کوئی تبصرے نہیں:
Write comments

خبروں اور ویڈیوز کے لئے ہماری ویب سائیٹ وزیٹ کیجئے: پوسٹ پر تبصرہ کرنے کے لئے شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزے کے بعد جلد پیج پر نمودار ہوجائے گا۔ شکریہ

نوٹ: ٹائمزآف چترال کی انتظامیہ اور اداراتی پالیسی کا بلاگر کے خیالات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔ اگر آپ بھی چاہتے ہیں کہ آپ کا نقطہ نظر پاکستان اور دنیا بھر کے ناظرین تک پہنچے توآپ بھی قلم اٹھائیے اور 400 سے 700 الفاظ پر مشتمل اپنی تحریر تصویر، مکمل نام، فون نمبر، سوشل میڈیا آئی ڈیز اور اپنے مختصر مگر جامع تعار ف کے ساتھ ہمیں ای میل کریں ای میل ایڈریس timesofchitral@outlook.com آپ اپنے بلاگ کے ساتھ تصاویر اور ویڈیو لنک بھی بھیج سکتے ہیں۔

اپنے فیس بک آئی ڈی سے بھی آپ ویب سائیٹ پر کسی نیوز
یا بلاگ پر کومنٹ کرسکتے ہیں۔

تازہ ترین

مشہور اشاعتیں

loading...

تازہ ترین خبریں