جولائی 31, 2016

شندور پولو فیسٹیول 2016 اختتام پذیر: #چترال اے نے #گلگت اے کو ہرا کر فائنل اپنے نام کیا

چترال (ٹائمز آف چترال رپورٹ) شندور میلہ 2016 بحسن و خوبی پر امن طریقے سے اپنے اختتام کو پہنچا۔ فائنل میں چترال اے نے گلگت اے کو 5 کے مقابلے میں 10 گول سے ہرا کر میلہ لوٹ لیا۔  ملکی اور غیر ملکی سیاحوں کی بڑی تعداد میلے میں شریک ہوئی۔ فری اسٹائل پولو کے ساتھ ساتھ پیراگائیڈنگ، گھوڑوں کے ڈانسز، رسہ کشی اور سب سے بڑھ کر مقامی ثقافتی ڈانسز اور ڈھول میوزک سے لطف اندوز ہوئے۔

جنرل راحیل شریف نے جتینے والی ٹیم اور رنر اپ ٹیم اور کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کئے۔






کوئی تبصرے نہیں:
Write comments

خبروں اور ویڈیوز کے لئے ہماری ویب سائیٹ وزیٹ کیجئے: پوسٹ پر تبصرہ کرنے کے لئے شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزے کے بعد جلد پیج پر نمودار ہوجائے گا۔ شکریہ

تازہ ترین

مشہور اشاعتیں

تازہ ترین خبریں

Recent Posts Widget