جولائی 1, 2016

موبی لنک اور وارڈ ایک ہوگئے۔ مشترکہ صارفین کی تعداد 50 ملین سے زائد ہوگئی

 

اسلام آباد (ٹائمز آف چترال : ویب ڈیسک  1 جولائی 2016) ومپل کوم، وارد اور بینک الفلاح نے مشترکہ طور پر آج وارد کی موبی لنک کے ساتھ مرجر کے تکمیل کا اعلان کیا ہے ۔ اب موبلی لنک اور وارد ٹیلی کام  ایک ہوگئے ہیں۔  وارد ٹیلی کام پہلے سے ہی 4 جی نیٹ ورک ہے۔ ایک ہونے کے بعد کمپنی ملک کے 50 سے زائد موبائل صارفین کو  ہائی سپیڈ موبائل ٹیلی کمیونیکیشن سروس فراہم کرے گی۔   ایک ہونے والی کمپنی  اب پاکستان کی سب سے بڑی ٹیلی کام کمپنی بن جائے گی۔ جو 2 جی ، 3 جی اور 4 جی ایل ٹی ای سروسز فراہم  کرے گی۔ 



کوئی تبصرے نہیں:
Write comments

خبروں اور ویڈیوز کے لئے ہماری ویب سائیٹ وزیٹ کیجئے: پوسٹ پر تبصرہ کرنے کے لئے شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزے کے بعد جلد پیج پر نمودار ہوجائے گا۔ شکریہ

تازہ ترین

مشہور اشاعتیں

تازہ ترین خبریں

Recent Posts Widget