جولائی 18, 2016

چترال کے عذیرافضل میٹرک کے امتحان میں 969 نمبروں کے ساتھ اے ون گریڈ حاصل کیا

 

چترال کے گاون، تورکہو شوتخار سے تعلق رکھنے والے عذیر افضل ولد شیر افضل خان میٹرک کے سالانہ امتحان میں 969 نمبر لیکر اے ون گریڈ سے پاس ہوگئے ہیں۔ عذیر پشاور پبلک سکول کے طالب علم ہیں۔



(اس زمرے میں نمایان پوزیشن ہولڈرز اپنی پروفائل شائع کرنے کے لئے ہم سے رابطہ کریں)

کوئی تبصرے نہیں:
Write comments

خبروں اور ویڈیوز کے لئے ہماری ویب سائیٹ وزیٹ کیجئے: پوسٹ پر تبصرہ کرنے کے لئے شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزے کے بعد جلد پیج پر نمودار ہوجائے گا۔ شکریہ

تازہ ترین

مشہور اشاعتیں

تازہ ترین خبریں

Recent Posts Widget