جولائی 4, 2016

چترال، چرون کے مقام پر مزدا ٹرک اور کار میں خوفناک تصادم

 

چترال (رپورٹ اینڈ تصاویر میرحیدر)  چترال شہر سے 50 کلومیٹر دور چرون گاون میں تیز رفتار مزدا اور کار آپس میں ٹکرا گئے۔ کار میں سوار 5 افراد زخمی ہوئے تاہم کوئی جانی نقان نہیں ہوا۔ حادثے تیز رفتاری کے باعث پیش آیا۔







کوئی تبصرے نہیں:
Write comments

خبروں اور ویڈیوز کے لئے ہماری ویب سائیٹ وزیٹ کیجئے: پوسٹ پر تبصرہ کرنے کے لئے شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزے کے بعد جلد پیج پر نمودار ہوجائے گا۔ شکریہ

تازہ ترین

مشہور اشاعتیں

تازہ ترین خبریں

Recent Posts Widget