اپنے فیس بک آئی ڈی سے بھی آپ ویب سائیٹ پر کسی نیوز
یا بلاگ پر کومنٹ کرسکتے ہیں۔

22 جولائی، 2016

_مسلم لیگ ن #کشمیر کے الیکشنز کلین سوئیپ کرگئی، #پیپلز پارٹی کا صفایا اور #تحریک_انصاف بھی مایوس

آزار کشمیر (ٹائمز آف چترال نیوز ڈیسک 22 جولائی 2016) آزار کشمیر کے کشمیر لیجیس لیٹیو اسمبلی الیکشنز 2016 کے سرکاری نتائج کے مطابق مسلم لیگ ن 32 سیٹوں کے ساتھ کلین سوئیپ کرلیا ہے۔ جمعرات کو ہونے والے پولنگ کے نتائج کے مطابق ن لیگ نے 41 سیٹوں میں سے 32 سییٹیں لے بیٹھی۔ پیپلز پارٹی 3 سیٹوں کے ساتھ کشمیر سے تقریباً صاف ہوگئی ہے اور تحریک انصاف کے حصے میں 2 سیٹیں آئیں۔ ایک سیٹ ازاد امید وار نے جیتی۔ 

کل 423 امیدواروں نے 41 سیٹوں کے لئے الیکشن میں حصہ لیا، 41 سیٹوں میں سے 29 کشمیر کے 10 اضلاع میں الیکشن ہوئے جبکہ 12 سیٹوں کے لئے پاکستان میں مقیم کشمیریوں میں انتخابات ہوئے ۔ کشمیر کے الیکشن کمیشن کے مطابق کشمیر کے 10 اضلاع کے 29 حلقوں میں کل رجسٹرڈ ووٹر ز کی تعداد 2674586 ہے جن میں 122893 مرد اور 1006772 خواتین ووٹرز ہیں۔

پاکستانی میں مقیم کشمیریوں کی تعداد 438884 ہے جن میں سے 254817 مرد اور 184067 خواتین ہیں۔ الیکشن کمیشن نے پاکستان بھر کے 41 حلقوں میں 5429 پولنگ اسٹیشنز اور 8008 بوتھس قائم کئے تھے، پاکستان اور آزاد کشمیر میں الیکشن فوج کی زیر نگرانی ہوئے ، خیپر پختونخواہ اور پنجاپ پولیس بھی معاونت کر رہی تھی۔

الیکشن کے نتائج درج ذیل ہیں

پاکستان مسلم لیگ ن 31 ، پی پی 3، تحریک انصاف 2، آزاد 1 ، دیگر 1 : کل نشستیں 41


کوئی تبصرے نہیں:
Write comments

خبروں اور ویڈیوز کے لئے ہماری ویب سائیٹ وزیٹ کیجئے: پوسٹ پر تبصرہ کرنے کے لئے شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزے کے بعد جلد پیج پر نمودار ہوجائے گا۔ شکریہ

نوٹ: ٹائمزآف چترال کی انتظامیہ اور اداراتی پالیسی کا بلاگر کے خیالات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔ اگر آپ بھی چاہتے ہیں کہ آپ کا نقطہ نظر پاکستان اور دنیا بھر کے ناظرین تک پہنچے توآپ بھی قلم اٹھائیے اور 400 سے 700 الفاظ پر مشتمل اپنی تحریر تصویر، مکمل نام، فون نمبر، سوشل میڈیا آئی ڈیز اور اپنے مختصر مگر جامع تعار ف کے ساتھ ہمیں ای میل کریں ای میل ایڈریس timesofchitral@outlook.com آپ اپنے بلاگ کے ساتھ تصاویر اور ویڈیو لنک بھی بھیج سکتے ہیں۔

اپنے فیس بک آئی ڈی سے بھی آپ ویب سائیٹ پر کسی نیوز
یا بلاگ پر کومنٹ کرسکتے ہیں۔

تازہ ترین

مشہور اشاعتیں

loading...

تازہ ترین خبریں