چترال کے دور افتادہ گائوں تورکہو، شوتخار سے تعلق رکھنے والے عبدالولی خان کے فرزند، حمزہ ولی خان ایئر فورس پبلک سکول و کالج مری کا طالب علم ہے۔ حمزہ ولی نے FBISE کے ایس ایس سی امتحانات برائے سال 2016 میں 94 فیصد مارکس لے کر ٹاپ کیا۔ حمزہ نے 1050 میں سے 986 نمبرز حاصل کئے، یوں حمزہ نمایاں پوزیشن کے ساتھ اپنا میٹرکولیشن مکمل کرلیا۔
ٹائمز آف چترال : چترال کے اس ہنر مند بچے کو دلی مبارک باد پیش کرتا ہے اور مستقبل کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کرتا ہے۔
(چترال کے ابھرتے ستارے کے عنوان کے نئے سلسلے میں نمایاں پوزیشن ہولڈرز کی کہانیاں شائع کی جاتی ہیں، آپ بھی اپنی کہانی ، فوٹو اور دیگر تفصیلات کے ہمران ہمیں بھیج سکتے ہیں۔ شکریہ ایڈیٹر ٹی او سی)
کوئی تبصرے نہیں:
Write commentsخبروں اور ویڈیوز کے لئے ہماری ویب سائیٹ وزیٹ کیجئے: پوسٹ پر تبصرہ کرنے کے لئے شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزے کے بعد جلد پیج پر نمودار ہوجائے گا۔ شکریہ