26 جولائی، 2016

باتوں سے خوشبو آئے، لنک پرکھول کر تین اچھی باتیں پڑھیں سیکھیں اور سکھائیں

 

1
اپنی سوچوں میں مخلص، احساسات میں پاک ہوجائیں۔
آپ کو خوشی  کے پیچھے دربدر نہیں ہونا پڑیگا، بلکہ خوشی  خود بھاگ کر آپ پاس آئے گی۔

2
"اپنی روح کے باغ میں صبرکی کھیتی کاشت کرو بیشک اسکا بیج کڑوا ہے لیکن پهل میٹھا ہے"

3
کچھ لوگ کھانے کے اتنے شوقین ہوتے ہیں کہ وہ دوسروں کی خوشی بھی کھا جاتے ہیں ... !!!


کوئی تبصرے نہیں:
Write comments

خبروں اور ویڈیوز کے لئے ہماری ویب سائیٹ وزیٹ کیجئے: پوسٹ پر تبصرہ کرنے کے لئے شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزے کے بعد جلد پیج پر نمودار ہوجائے گا۔ شکریہ

تازہ ترین

مشہور اشاعتیں

تازہ ترین خبریں

Recent Posts Widget