اپنے فیس بک آئی ڈی سے بھی آپ ویب سائیٹ پر کسی نیوز
یا بلاگ پر کومنٹ کرسکتے ہیں۔

13 جولائی، 2016

پرونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے #چترال میں سیلاب کی وارننگ جاری کردی، یہ ہفتہ اہم ہے

 

پشاور (ٹائمز آف چترال نیوز ڈیسک ) ملک کے لئے آئندہ دو ہفتے اہم ہونگے ۔ پی ڈی ایم اے کے ترجمان کے مطابق محکمہ موسمیات نے چودہ اور انیس جولائی تک مالاکنڈ ریجن کے بیشتر علاقوں میں تیز ہواوں کے ساتھ بارشوں کی پیشگوئی کردی ہے۔ چترال میں گلیشئر پگھلنے  اور طوفانی بارشوں سے خطر ناک سیلابی صورتحال پیدا ہوسکتی ہے۔ اس سلسلے میں تمام متعلقہ اداروں کو آگاہ کردیا گیا ہے تاکہ  جانی نقصان سے بچنے کے لئے پہلے سے اقدامات کریں ۔  

چترال کچھ علاقوں یارخون، موڑکہو اور ارسون میں کچھ ہفتے قبل بھی طوفانی بارشوں اور سیلاب نے تباہی مچاہی دی تھی ، جس میں 100 گھروں کو نقصان پہنچا تھا ور 52 تک قیمتی جانیں ضائع ہوئیں  تھیں۔ سیلابی ریلے میں بہہ جانے والوں میں سے تاحال 10افراد کی لاشیں نہیں مل سکیں ہیں، جن کی تلاش جاری ہے۔ دوسری جانب افغان حکام رواتی بے حسی کا مظاہر ہ کرتے ہوئے دریائے چترال میں بہہ کر افغانستان پہنچنے والی لاشوں کی واپسی کے بدلے 30 ہزار فی لاش وصول کئے۔ جبکہ کچھ لاشیں 10 سے 20 ہزار کے عوض واپس کردیئے۔



کوئی تبصرے نہیں:
Write comments

خبروں اور ویڈیوز کے لئے ہماری ویب سائیٹ وزیٹ کیجئے: پوسٹ پر تبصرہ کرنے کے لئے شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزے کے بعد جلد پیج پر نمودار ہوجائے گا۔ شکریہ

نوٹ: ٹائمزآف چترال کی انتظامیہ اور اداراتی پالیسی کا بلاگر کے خیالات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔ اگر آپ بھی چاہتے ہیں کہ آپ کا نقطہ نظر پاکستان اور دنیا بھر کے ناظرین تک پہنچے توآپ بھی قلم اٹھائیے اور 400 سے 700 الفاظ پر مشتمل اپنی تحریر تصویر، مکمل نام، فون نمبر، سوشل میڈیا آئی ڈیز اور اپنے مختصر مگر جامع تعار ف کے ساتھ ہمیں ای میل کریں ای میل ایڈریس timesofchitral@outlook.com آپ اپنے بلاگ کے ساتھ تصاویر اور ویڈیو لنک بھی بھیج سکتے ہیں۔

اپنے فیس بک آئی ڈی سے بھی آپ ویب سائیٹ پر کسی نیوز
یا بلاگ پر کومنٹ کرسکتے ہیں۔

تازہ ترین

www.myvoicetv.com

مشہور اشاعتیں

loading...

تازہ ترین خبریں