جولائی 3, 2016

وزیر اعلیٰ پرویز خٹک کی جنانب سے اُرسون کے سیلاب میں جان بحق افراد کے لواحقین کے لئے امداد کا اعلان

 

وزیر اعلیٰ پرویز خٹک نے اُرسون کے سیلاب میں جان بحق افراد کے لواحقین کے لئے فی کس 3 لاکھ روپے کا اعلان کردیا: ذرائع

چیف منسٹر ہائوس کے ذرائع نے بتایا ہے کہ وزیر اعلیٰ پرویز خٹک نے ارسون میں ہفتے کی رات  کو آنے والے تباہ کن سیلاب سے جان بحق  23 افراد کے لواحقین کو 3 لاکھ فی کس  دینے کا اعلان کیا ہے۔ 




کوئی تبصرے نہیں:
Write comments

خبروں اور ویڈیوز کے لئے ہماری ویب سائیٹ وزیٹ کیجئے: پوسٹ پر تبصرہ کرنے کے لئے شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزے کے بعد جلد پیج پر نمودار ہوجائے گا۔ شکریہ

تازہ ترین

مشہور اشاعتیں

تازہ ترین خبریں

Recent Posts Widget