8 اگست، 2016

کوئٹہ حملہ 55 افراد جان بحق، حملہ کس نے کرایا اہم ترین بات سامنے آگئی

 

کوئٹہ (نیوز ڈیسک)  پیر کے روز کوئٹہ میں وکلاء پر حملے میں وکلاء، صحافیوں اور شہریوں سمیت 55 سے زائد افراد جان بحق ہوگئے۔ بلوچستان کے وزیراعلیٰ ثنااللہ زہری نے کہا ہے کہ حملہ بھارت ایجنسی راء نے کرایا  ہے جو بلوچستان میں تمام دہشت گردیوں میں ملوث ہے۔ 

زہری نے کہا کہ ہم دہشت گردوں کے آگے ہتھیار نہیں ڈالیں گے، یہ جہاں ہونگے نہیں چھوڑا جائے گا۔ وزیر اعلیٰ نے جلد صوبے میں امن و امان کی صورتحال پر اجلاس طلب کرنے کا بھی فیصلہ کیا۔

کوئی تبصرے نہیں:
Write comments

خبروں اور ویڈیوز کے لئے ہماری ویب سائیٹ وزیٹ کیجئے: پوسٹ پر تبصرہ کرنے کے لئے شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزے کے بعد جلد پیج پر نمودار ہوجائے گا۔ شکریہ

مشہور اشاعتیں

تازہ ترین خبریں

Recent Posts Widget