اپنے فیس بک آئی ڈی سے بھی آپ ویب سائیٹ پر کسی نیوز
یا بلاگ پر کومنٹ کرسکتے ہیں۔

7 اگست، 2016

اسکول سے بیک وقت 56 طلبا کو نکال دیا گیا، وجہ حیران کن ہے

 

سوات، مینگورہ (ویب ڈیسک)  سوات کے علاقے مینگورہ میں ملالہ یوسف زئی کے ذاتی اسکول خوشحال پبلک اسکول سے بیک وقت 56 طلبا کو نکال دیاگیا، نکالے جانے کی وجہ مسلسل تین غیر حاضریاں ہیں۔۔۔

فارغ کئے جانے والے طلبا میں سے 30 کا تعلق ضیا الدین یوسف زئی کے آبائی علاقہ شانگلہ سے بتایا ہے۔ ذرائع کے مطابق دنیا میں بچیوں کی تعلیم کیلیے آواز اٹھانے پر نوبل پرائز اور اس سے شہرت پانے والی ملالہ یوسفزئی کے ذاتی اسکول خوشحال پبلک اسکول اینڈ کالج گل کدہ سیکشن سے گزشتہ روز سکول انتظامیہ نے 56 طلبا کو نکال دیا، تمام بچوں کو ایک ساتھ 3 چھٹیاں کرنے پر اسکول سے نکالا گیاہے۔

کوئی تبصرے نہیں:
Write comments

خبروں اور ویڈیوز کے لئے ہماری ویب سائیٹ وزیٹ کیجئے: پوسٹ پر تبصرہ کرنے کے لئے شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزے کے بعد جلد پیج پر نمودار ہوجائے گا۔ شکریہ

نوٹ: ٹائمزآف چترال کی انتظامیہ اور اداراتی پالیسی کا بلاگر کے خیالات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔ اگر آپ بھی چاہتے ہیں کہ آپ کا نقطہ نظر پاکستان اور دنیا بھر کے ناظرین تک پہنچے توآپ بھی قلم اٹھائیے اور 400 سے 700 الفاظ پر مشتمل اپنی تحریر تصویر، مکمل نام، فون نمبر، سوشل میڈیا آئی ڈیز اور اپنے مختصر مگر جامع تعار ف کے ساتھ ہمیں ای میل کریں ای میل ایڈریس timesofchitral@outlook.com آپ اپنے بلاگ کے ساتھ تصاویر اور ویڈیو لنک بھی بھیج سکتے ہیں۔

اپنے فیس بک آئی ڈی سے بھی آپ ویب سائیٹ پر کسی نیوز
یا بلاگ پر کومنٹ کرسکتے ہیں۔

تازہ ترین

مشہور اشاعتیں

loading...

تازہ ترین خبریں