اپنے فیس بک آئی ڈی سے بھی آپ ویب سائیٹ پر کسی نیوز
یا بلاگ پر کومنٹ کرسکتے ہیں۔

13 اگست، 2016

اغویٰ شدہ 6 بچے ڈبوں میں بند مرغی سپلائی کرنے والی ٹرک سے برآمد کرلئے گئے، دل دہلادینے والا منظر

 

ملائیشیا (ٹی او سی ویب ڈیسک) تھائی لینڈ ان دنوں اغوا شدہ بچوں کے حوالے سے بدنام ہے۔ ملائیشیا میں مرغیاں سپلائی کرنے والے ایک ٹرک سے 6 بچوں کا بازیاب کرالیا گیا ہے۔ ان بچوں کے ہاتھ پاوں بندھے ہوئے تھے اور انہیں ڈبوں میں بند کردیا گیا تھا۔ سنگاپور کے میڈیا کا دعویٰ ہے کہ ان بچوں کو تھائی لینڈ لے جایا جارہا تھا جہاں انہیں قتل کرکے ان کے اعضا نکال کر فروخت کئے جانے والے تھے۔ 


اغویٰ شدہ بچوں کو نشہ آور انجکشن لگایا جاتا ہے جس سے وہ بے ہوش ہوجاتے ہیں۔  میڈیا کا یہ بھی کہنا تھا کہ اغوا کیے گئے بچوں کو قتل کرکے ان کے اعضا نکال لیے جاتے ہیں ایک انسانی اسمگلنگ میں ملوث گروہ نے بچوں کو اغوا کیا تھا، اور انہیں تھائی لینڈ بھجوانے کی کوشش کی جارہی تھی۔ 

کوئی تبصرے نہیں:
Write comments

خبروں اور ویڈیوز کے لئے ہماری ویب سائیٹ وزیٹ کیجئے: پوسٹ پر تبصرہ کرنے کے لئے شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزے کے بعد جلد پیج پر نمودار ہوجائے گا۔ شکریہ

نوٹ: ٹائمزآف چترال کی انتظامیہ اور اداراتی پالیسی کا بلاگر کے خیالات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔ اگر آپ بھی چاہتے ہیں کہ آپ کا نقطہ نظر پاکستان اور دنیا بھر کے ناظرین تک پہنچے توآپ بھی قلم اٹھائیے اور 400 سے 700 الفاظ پر مشتمل اپنی تحریر تصویر، مکمل نام، فون نمبر، سوشل میڈیا آئی ڈیز اور اپنے مختصر مگر جامع تعار ف کے ساتھ ہمیں ای میل کریں ای میل ایڈریس timesofchitral@outlook.com آپ اپنے بلاگ کے ساتھ تصاویر اور ویڈیو لنک بھی بھیج سکتے ہیں۔

اپنے فیس بک آئی ڈی سے بھی آپ ویب سائیٹ پر کسی نیوز
یا بلاگ پر کومنٹ کرسکتے ہیں۔

تازہ ترین

مشہور اشاعتیں

loading...

تازہ ترین خبریں