اپنے فیس بک آئی ڈی سے بھی آپ ویب سائیٹ پر کسی نیوز
یا بلاگ پر کومنٹ کرسکتے ہیں۔

11 اگست، 2016

چترالی نوجوان نے ملک کی معروف یونیورسٹی سے پی ایج ڈی ڈگری حاصل کرلی، وادی تورکہو کے دوسرے پی ایچ ڈی ہونے کا اعزاز

 

چترال (ٹائمز آف چترال نیوز ڈیسک)  ضلع چترال کے وادی
تورکہو کے گاون ڑام کشم سے تعلق رکھنے والے نوجوان صاحب خان نے پشاور یونیورسٹی سے اعلیٰ ترین تعلیمی ڈگری پی ایچ ڈی (ڈاکٹر آف فلاسفی) حاصل کی۔ صاحب خان کا آبائی گاوں کھوت ہے لیکن اب ان کا خاندان ڑام کشم میں آباد ہیں۔ وادی تورکہو سے تعلق رکھنے والے صاحب خان دوسرے پی ایچ ڈی ہولڈر ہیں، تورکہو، کھوت سے تعلق رکھنے والے ڈاکٹر میرکلان شاہ بھی پی ایچ ڈی ڈگری حاصل کرچکے ہیں۔

کوئی تبصرے نہیں:
Write comments

خبروں اور ویڈیوز کے لئے ہماری ویب سائیٹ وزیٹ کیجئے: پوسٹ پر تبصرہ کرنے کے لئے شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزے کے بعد جلد پیج پر نمودار ہوجائے گا۔ شکریہ

نوٹ: ٹائمزآف چترال کی انتظامیہ اور اداراتی پالیسی کا بلاگر کے خیالات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔ اگر آپ بھی چاہتے ہیں کہ آپ کا نقطہ نظر پاکستان اور دنیا بھر کے ناظرین تک پہنچے توآپ بھی قلم اٹھائیے اور 400 سے 700 الفاظ پر مشتمل اپنی تحریر تصویر، مکمل نام، فون نمبر، سوشل میڈیا آئی ڈیز اور اپنے مختصر مگر جامع تعار ف کے ساتھ ہمیں ای میل کریں ای میل ایڈریس timesofchitral@outlook.com آپ اپنے بلاگ کے ساتھ تصاویر اور ویڈیو لنک بھی بھیج سکتے ہیں۔

اپنے فیس بک آئی ڈی سے بھی آپ ویب سائیٹ پر کسی نیوز
یا بلاگ پر کومنٹ کرسکتے ہیں۔

تازہ ترین

مشہور اشاعتیں

loading...

تازہ ترین خبریں