اپنے فیس بک آئی ڈی سے بھی آپ ویب سائیٹ پر کسی نیوز
یا بلاگ پر کومنٹ کرسکتے ہیں۔

9 اگست، 2016

جوبلی گیمز میں #گوجال ہنزہ کی نبیلہ اعجاز نے گولڈ میڈل جیت لیا، گائوں پہنچنے پرایتھلیٹس کا شاندار استقبال

 


گوجال ہنزہ (ٹائمز آف چترال نیوز ڈیسک)  دبئی میں ہونے والے اس سال کے جوبلی گیمز میں پاکستان سے 170 ایتھلیٹس نے شرکت کی۔ 22 مختلف کیٹیگریز میں گیمز منعقد کئے گئے۔ 

گلگت بلتستان کے علاقے گوجال ہنزہ کے گاوں مورخون اور خدا آباد سے نبیلہ اعجاز، عامر حیات، عارف علی اور راجا قاسم شریک ہوئے۔  نبیلہ اعجاز نے گولڈ میڈل جبکہ عامر حیات نے کانسی کا تمغہ ٹرپل جمپ میں حاصل کئے۔ 

مجموعی طور پر 42 میڈل پاکستان کے نام ہوئے، جن میں 17 گولڈ میڈل، 14 سلور اور 11 کانسی میڈل شامل تھے۔ جوبلی گیمز مقابلے میں پاکستان دوسرے کینیڈا  60 میڈلز کے ساتھ پہلے جبکہ تاجکستان 26 میڈلز کے ساتھ تیسرے نمبر پر رہا۔


میڈل جیتنے والوں کا ہنزہ گوجال میں استقبال کیا جارہاہے۔

کوئی تبصرے نہیں:
Write comments

خبروں اور ویڈیوز کے لئے ہماری ویب سائیٹ وزیٹ کیجئے: پوسٹ پر تبصرہ کرنے کے لئے شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزے کے بعد جلد پیج پر نمودار ہوجائے گا۔ شکریہ

نوٹ: ٹائمزآف چترال کی انتظامیہ اور اداراتی پالیسی کا بلاگر کے خیالات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔ اگر آپ بھی چاہتے ہیں کہ آپ کا نقطہ نظر پاکستان اور دنیا بھر کے ناظرین تک پہنچے توآپ بھی قلم اٹھائیے اور 400 سے 700 الفاظ پر مشتمل اپنی تحریر تصویر، مکمل نام، فون نمبر، سوشل میڈیا آئی ڈیز اور اپنے مختصر مگر جامع تعار ف کے ساتھ ہمیں ای میل کریں ای میل ایڈریس timesofchitral@outlook.com آپ اپنے بلاگ کے ساتھ تصاویر اور ویڈیو لنک بھی بھیج سکتے ہیں۔

اپنے فیس بک آئی ڈی سے بھی آپ ویب سائیٹ پر کسی نیوز
یا بلاگ پر کومنٹ کرسکتے ہیں۔

تازہ ترین

مشہور اشاعتیں

loading...

تازہ ترین خبریں