اپنے فیس بک آئی ڈی سے بھی آپ ویب سائیٹ پر کسی نیوز
یا بلاگ پر کومنٹ کرسکتے ہیں۔

5 اگست، 2016

پولیس وارڈن کی معطلی پر پی ٹی آئی رہنما #مرادسعید کی وضاحت

 

سوات (ٹائمز آف چترال نیوز ڈیسک)   والد کے ٹریفک چالان کئے جانے پر ٹریفک وارڈن کی معطلی کے احکامات دینے
کی مراد سعید سے جڑی خبروں پر مراد سعید نے وضاحتی بیان دیتے ہوئے کہاہے کہ ان سے منسوب اطلاعات سراسر غلط ہیں، اور یہ ذہنی اختراغ کا نتیجہ ہیں۔ صوبہ پختونخواہ میں پولیس کے کام میں مداخلت کا کوئی تصور سرے سے ہے ہی نہیں۔ تھانے بکنے اور سیاستدانوں کی جانب سے پولیس کو ہراساں کرنے کی روایت ختم کی گئی ہے اور یہ کسی اور صوبے کی اب پہنچان بن چکی ہیں۔ کے پی کے کی پولیس ملک کے لئے رول ماڈل ہے جو پوری طرح آزاد اور بااختیار ہے۔  اب کے پی کے میں ٹیلی فون پر پولیس کو احکامات دینے کا تصور ختم ہوچکا ہے۔ میں مجھ سے منسوب خبروں کی مکمل تردید اور میرے خلاف پروپیگنڈے کی مذمت کرتا ہوں۔ 

کوئی تبصرے نہیں:
Write comments

خبروں اور ویڈیوز کے لئے ہماری ویب سائیٹ وزیٹ کیجئے: پوسٹ پر تبصرہ کرنے کے لئے شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزے کے بعد جلد پیج پر نمودار ہوجائے گا۔ شکریہ

نوٹ: ٹائمزآف چترال کی انتظامیہ اور اداراتی پالیسی کا بلاگر کے خیالات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔ اگر آپ بھی چاہتے ہیں کہ آپ کا نقطہ نظر پاکستان اور دنیا بھر کے ناظرین تک پہنچے توآپ بھی قلم اٹھائیے اور 400 سے 700 الفاظ پر مشتمل اپنی تحریر تصویر، مکمل نام، فون نمبر، سوشل میڈیا آئی ڈیز اور اپنے مختصر مگر جامع تعار ف کے ساتھ ہمیں ای میل کریں ای میل ایڈریس timesofchitral@outlook.com آپ اپنے بلاگ کے ساتھ تصاویر اور ویڈیو لنک بھی بھیج سکتے ہیں۔

اپنے فیس بک آئی ڈی سے بھی آپ ویب سائیٹ پر کسی نیوز
یا بلاگ پر کومنٹ کرسکتے ہیں۔

تازہ ترین

مشہور اشاعتیں

loading...

تازہ ترین خبریں