اپنے فیس بک آئی ڈی سے بھی آپ ویب سائیٹ پر کسی نیوز
یا بلاگ پر کومنٹ کرسکتے ہیں۔

21 اگست، 2016

آصف علی زرداری کے اعلان نے نوازشریف کے خوابوں کا چورن بنادیا، زارداری نے بڑا اعلان کردیا

لندن (ویب ڈیسک) سابق صدر اور پی پی پی کے رہنما آصف زرداری نے کہا ہے کہ ہر صورت پاناما لیکس کی تحقیقات چاہتے ہیں جبکہ دوسری جانب اعتزاز احسن نے تحریک

انصاف کو سپریم کورٹ نہ جانے کا مشورہ دے دیا ہے۔ آصف علی زرداری نے لندن میں سینیٹر بابر اعوان سے ملاقات کی، جس میں پاناما لیکس اور سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ بابر اعوان نے پاناما لیکس پر اپوزیشن جماعتوں اور وکلاء کے موقف سے متعلق زارداری کو بریفنگ دی۔ آصف زرداری نے کہا کہ پاناما لیکس کی تحقیقات کے لیے اپوزیشن کے ٹارم آف ریفرنسز موثر اور آئینی ہیں، ہر صورت تحقیقات ہونی چاہیے۔ زاردادی کا کہنا ہے کہ اس سال نومبر سے لیکر اگلے سال نومبر تک پیپلز پارٹی گولڈن جوبلی سال منائے گی۔ دوسری جانب اعتزاز احسن نے تحریک انصاف کو سپریم کورٹ نہ جانے کا مشورہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر سڑکوں پر تحریک چلانی ہے تو سپریم کورٹ جانے کا آپشن درست نہیں ہے اور پی پی بھی سپریم کورٹ نہیں جائے گی۔

کوئی تبصرے نہیں:
Write comments

خبروں اور ویڈیوز کے لئے ہماری ویب سائیٹ وزیٹ کیجئے: پوسٹ پر تبصرہ کرنے کے لئے شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزے کے بعد جلد پیج پر نمودار ہوجائے گا۔ شکریہ

نوٹ: ٹائمزآف چترال کی انتظامیہ اور اداراتی پالیسی کا بلاگر کے خیالات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔ اگر آپ بھی چاہتے ہیں کہ آپ کا نقطہ نظر پاکستان اور دنیا بھر کے ناظرین تک پہنچے توآپ بھی قلم اٹھائیے اور 400 سے 700 الفاظ پر مشتمل اپنی تحریر تصویر، مکمل نام، فون نمبر، سوشل میڈیا آئی ڈیز اور اپنے مختصر مگر جامع تعار ف کے ساتھ ہمیں ای میل کریں ای میل ایڈریس timesofchitral@outlook.com آپ اپنے بلاگ کے ساتھ تصاویر اور ویڈیو لنک بھی بھیج سکتے ہیں۔

اپنے فیس بک آئی ڈی سے بھی آپ ویب سائیٹ پر کسی نیوز
یا بلاگ پر کومنٹ کرسکتے ہیں۔

تازہ ترین

مشہور اشاعتیں

loading...

تازہ ترین خبریں