اپنے فیس بک آئی ڈی سے بھی آپ ویب سائیٹ پر کسی نیوز
یا بلاگ پر کومنٹ کرسکتے ہیں۔

23 اگست، 2016

چترالی میاں بیوی دیر میں قتل کردیئے گئے، تین افراد کےخلاف مقدمہ درج

تیمر گرہ (ٹائمز آف چترال نیوز ڈیسک)  تیمرگرہ چترال کے علاقے ارندو سے تعلق رکھنے والے میاں بیوی کو لوئر دیر کے کندارو پائیں میں قتل کردیا گیا ہے۔ کندارو پائیں بالم بٹ پولیس اسٹیشن کے حدود میں پڑتا ہے۔ واقعہ پیر کے روز پیش آیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق صبیت اللہ اور اس کی زوجہ کا تعلق چترال کے علاقے ارندو سے تھا اور وہ کندارو پائیں میں رہائش پذیر تھے۔ رات کو سوتے ہوئے دونوں کو قتل کردیا گیا ہے۔ صبیت اللہ کی دو بیویاں ہیں، قتل کے بعد صبیت کی دوسری بیوی ایف آئی آر درج کرانے بالم بٹ تھانے اسٹیشن پہنچی اور تین افراد عبداللہ، یعقوب اور عارف کے خلاف مقدمہ درج کرایا، ان تینوں افراد کا تعلق بھی چترال کے علاقے ارندو سے بتایا جاتاہے۔

کوئی تبصرے نہیں:
Write comments

خبروں اور ویڈیوز کے لئے ہماری ویب سائیٹ وزیٹ کیجئے: پوسٹ پر تبصرہ کرنے کے لئے شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزے کے بعد جلد پیج پر نمودار ہوجائے گا۔ شکریہ

نوٹ: ٹائمزآف چترال کی انتظامیہ اور اداراتی پالیسی کا بلاگر کے خیالات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔ اگر آپ بھی چاہتے ہیں کہ آپ کا نقطہ نظر پاکستان اور دنیا بھر کے ناظرین تک پہنچے توآپ بھی قلم اٹھائیے اور 400 سے 700 الفاظ پر مشتمل اپنی تحریر تصویر، مکمل نام، فون نمبر، سوشل میڈیا آئی ڈیز اور اپنے مختصر مگر جامع تعار ف کے ساتھ ہمیں ای میل کریں ای میل ایڈریس timesofchitral@outlook.com آپ اپنے بلاگ کے ساتھ تصاویر اور ویڈیو لنک بھی بھیج سکتے ہیں۔

اپنے فیس بک آئی ڈی سے بھی آپ ویب سائیٹ پر کسی نیوز
یا بلاگ پر کومنٹ کرسکتے ہیں۔

تازہ ترین

مشہور اشاعتیں

loading...

تازہ ترین خبریں