اپنے فیس بک آئی ڈی سے بھی آپ ویب سائیٹ پر کسی نیوز
یا بلاگ پر کومنٹ کرسکتے ہیں۔

17 اکتوبر، 2016

پشاور میں 3 خواتین کو زندہ جلادیا گیا ، لاشیں جھاڑیوں سے برآمد

 

پشاور(ویب ڈیسک ) پشاور میں 3 خواتین کو غیرت کے نام پر زندہ جلا دیا گیا۔ جلی ہوئی لاشین پشاور کے علاقے تہکال میں جھاڑیوں سے برآمد ہوئی ہیں ۔ مقامی ذائع ابلاغ کے مطابق تہکال کے علاقے میں جھاڑیوں سے پولیس نے تین خواتین کی لاشیں برآمد کر لی گئیں ہیں جنہیں جلاکر قتل کردیا گیا ہے ۔ پولیس ذرائع کا کے مطابق تینوں لاشیں خواتین کی ہیں جنہیں ممکنہ طور پر غیرت کے نام پر جلایا گیا ہے جلائے جانے سے لاشیں اس قدر مسخ ہو چکی ہیں کہ انکی شناخت کرنا ممکن نہیں ۔ پولیس کے مطابق لاشوں کے انگوٹھوں پر لگی نیل پالش سے معلوم ہوتا ہے کہ لاشیں خواتین کی ہیں لاشوں کو مردہ خانے منتقل کردیا گیا ہے ۔ 

مقامی افراد کا کہنا ہے کہ آج علیٰ صبح انہوں نے جھاڑیوں میں آگ لگی دیکھی او ر صبح ہونے پر بدبو سے پتہ چلا کہ انسانی اعضاءکو جلایا جا رہا ہے جس پر انہوں نے جھاڑیوں کی تلاشی لی۔ تاہم واقعے کے بعد قریبی دیہاتوں میں اعلانات بھی کرائے گئے ہیں مگر کسی نے پولیس سے رابطہ نہیں کیا ۔ واقعے کی تحقیقات 
جاری ہیں۔

کوئی تبصرے نہیں:
Write comments

خبروں اور ویڈیوز کے لئے ہماری ویب سائیٹ وزیٹ کیجئے: پوسٹ پر تبصرہ کرنے کے لئے شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزے کے بعد جلد پیج پر نمودار ہوجائے گا۔ شکریہ

نوٹ: ٹائمزآف چترال کی انتظامیہ اور اداراتی پالیسی کا بلاگر کے خیالات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔ اگر آپ بھی چاہتے ہیں کہ آپ کا نقطہ نظر پاکستان اور دنیا بھر کے ناظرین تک پہنچے توآپ بھی قلم اٹھائیے اور 400 سے 700 الفاظ پر مشتمل اپنی تحریر تصویر، مکمل نام، فون نمبر، سوشل میڈیا آئی ڈیز اور اپنے مختصر مگر جامع تعار ف کے ساتھ ہمیں ای میل کریں ای میل ایڈریس timesofchitral@outlook.com آپ اپنے بلاگ کے ساتھ تصاویر اور ویڈیو لنک بھی بھیج سکتے ہیں۔

اپنے فیس بک آئی ڈی سے بھی آپ ویب سائیٹ پر کسی نیوز
یا بلاگ پر کومنٹ کرسکتے ہیں۔

تازہ ترین

www.myvoicetv.com

مشہور اشاعتیں

loading...

تازہ ترین خبریں