اپنے فیس بک آئی ڈی سے بھی آپ ویب سائیٹ پر کسی نیوز
یا بلاگ پر کومنٹ کرسکتے ہیں۔

20 اکتوبر، 2016

خیبرپختونخواہ حکومت نے #نرسنگ کے طلباء کے دل جیت لئے ، وظیفوں میں حیرت انگیز اضافہ

 


پشاور /اسلام آباد (ویب ڈیسک) خیبرپختونخوامیں تحریک انصاف کی حکومت نے صحت سے انصاف  کرتے ہوئے ،  نرسنگ کے طلباء وظیفوں کو 5ہزارسے بڑھاکر 20ہزارروپے کردیا ہے۔ نرسنگ طلباء و طلابات میں خوشی لہر دوڑ گئی۔ نجی ٹی وی چینل کی خبر کے مطابق خیبرپختونخواحکومت نے نرسنگ کے طلباکی تنخواہیں 5ہزارسے بڑھاکر20ہزارروپے کردی ہے ۔ خیبرپختونخواحکومت نے بہتر خدمت کے فلسفے کو پیش نظر رکھ کے یہ فیصلہ کیا ہے تاکہ ہسپتالوںمیں نیا نرسنگ سٹاف زیادہ معاوضے کی وجہ سے اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کرے گا۔

ویڈیو ملاحظہ کریں


کوئی تبصرے نہیں:
Write comments

خبروں اور ویڈیوز کے لئے ہماری ویب سائیٹ وزیٹ کیجئے: پوسٹ پر تبصرہ کرنے کے لئے شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزے کے بعد جلد پیج پر نمودار ہوجائے گا۔ شکریہ

نوٹ: ٹائمزآف چترال کی انتظامیہ اور اداراتی پالیسی کا بلاگر کے خیالات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔ اگر آپ بھی چاہتے ہیں کہ آپ کا نقطہ نظر پاکستان اور دنیا بھر کے ناظرین تک پہنچے توآپ بھی قلم اٹھائیے اور 400 سے 700 الفاظ پر مشتمل اپنی تحریر تصویر، مکمل نام، فون نمبر، سوشل میڈیا آئی ڈیز اور اپنے مختصر مگر جامع تعار ف کے ساتھ ہمیں ای میل کریں ای میل ایڈریس timesofchitral@outlook.com آپ اپنے بلاگ کے ساتھ تصاویر اور ویڈیو لنک بھی بھیج سکتے ہیں۔

اپنے فیس بک آئی ڈی سے بھی آپ ویب سائیٹ پر کسی نیوز
یا بلاگ پر کومنٹ کرسکتے ہیں۔

تازہ ترین

مشہور اشاعتیں

loading...

تازہ ترین خبریں