اپنے فیس بک آئی ڈی سے بھی آپ ویب سائیٹ پر کسی نیوز
یا بلاگ پر کومنٹ کرسکتے ہیں۔

24 نومبر، 2016

چیف آف سٹاف کی تقرری کے حوالے سے اہم عمل ہوگیا، وزیر اعظم کو ۔۔

 

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزارت دفاع نے نئے آرمی چیف کی تقرری  کے لئے سمری وزیراعظم کو بھجوا دی۔ تفصیلات کے مطابق سمری سیکریٹری دفاع کی جانب سے بھجوا ئی  گئی ہے جس میں 4 سینئر ترین فوجی افسران کے نام شامل ہیں۔ ان افسران میں لیفٹیننٹ جنرل قمرجاوید باجوہ، لیفٹیننٹ جنرل زبیر محمود حیات، لیفٹیننٹ جنرل اشفاق ندیم اور لیفٹیننٹ جنرل جاوید اقبال رمدے کے نام شامل ہیں۔ موجودہ آرمی چیف جنرل راحیل شریف 28 نومبر کو عہدے سے سبکدوش ہو رہے ہیں اس حوالے سے انہوں نے الوداعی ملاقاتوں کا سلسلہ بھی شروع کر دیاہے جبکہ دوسری جانب ذرائع کا کہناہے کہ نئے آرمی چیف کی تقرری کیلئے وزیراعظم نوازشریف نے بھی مشاورت مکمل کر لی ہے۔ تاہم ابھی تک کسی یہ راز معلوم نہ ہوسکا ہے کہ نوازشریف کو کو یہ عہدہ دینے والے ہیں، کیا ایسا تو نہیں کہ آخری لمحوں میں موجودہ آرمی کی مدت ملازمت میں ہی توسیع کردیں۔

کوئی تبصرے نہیں:
Write comments

خبروں اور ویڈیوز کے لئے ہماری ویب سائیٹ وزیٹ کیجئے: پوسٹ پر تبصرہ کرنے کے لئے شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزے کے بعد جلد پیج پر نمودار ہوجائے گا۔ شکریہ

نوٹ: ٹائمزآف چترال کی انتظامیہ اور اداراتی پالیسی کا بلاگر کے خیالات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔ اگر آپ بھی چاہتے ہیں کہ آپ کا نقطہ نظر پاکستان اور دنیا بھر کے ناظرین تک پہنچے توآپ بھی قلم اٹھائیے اور 400 سے 700 الفاظ پر مشتمل اپنی تحریر تصویر، مکمل نام، فون نمبر، سوشل میڈیا آئی ڈیز اور اپنے مختصر مگر جامع تعار ف کے ساتھ ہمیں ای میل کریں ای میل ایڈریس timesofchitral@outlook.com آپ اپنے بلاگ کے ساتھ تصاویر اور ویڈیو لنک بھی بھیج سکتے ہیں۔

اپنے فیس بک آئی ڈی سے بھی آپ ویب سائیٹ پر کسی نیوز
یا بلاگ پر کومنٹ کرسکتے ہیں۔

تازہ ترین

مشہور اشاعتیں

loading...

تازہ ترین خبریں