اپنے فیس بک آئی ڈی سے بھی آپ ویب سائیٹ پر کسی نیوز
یا بلاگ پر کومنٹ کرسکتے ہیں۔

2 فروری، 2017

ایک اور المناک سڑک حادثے میں 10 افراد جان بحق ہوگئے

لنڈی کوتل (ویب ڈیسک)  خیبر ایجنسی کے لنڈی کوتل تحصیل میں بدھ کے دن ایک المناک روڈ حادثے میں 5 خواتین سمیت 10 افراد جان بحق ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق لنڈی کوتل کے کام شلمان کے علاقے میں یہ حادثہ پیش آیا ہے، حادثے میں 2 بچے شدید زخمی ہوگئے ہیں جنہیں علاج کے لئے لنڈی کوتل ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ حادثے کی وجہ معلوم نہ ہوسکی تاہم مقامی افراد کے مطابق مذکوری علاقے کی سڑک بہت خراب اور ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہے۔ 



ذرائع کے مطابق شلمان میں رہائش پذیر خاندان جمرود سب ڈویژن میں رشتہ دار کے انتقال پر تعزیت کے لئے گئے ہوئے تھے جہاں سے پک اپ نمبر LKL-118   زریعے واپس اپنے گائوں آرہے تھے کہ مالاگوری کے شلمان روڑ پر گاڑی حادثے کا شکار ہوگئی، ڈرائیور سے بے قابو ہوکر کھائی جاگری، گاڑی جب گرنے لگی تو دو افراد چھلانگ لکاکر جان بچانے میں کامیاب ہوگئے۔ تاہم اتظامیہ حادثے کی وجوہات جاننے کے لئے تحقیقاتی عمل شروع کردیا ہے۔

کوئی تبصرے نہیں:
Write comments

خبروں اور ویڈیوز کے لئے ہماری ویب سائیٹ وزیٹ کیجئے: پوسٹ پر تبصرہ کرنے کے لئے شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزے کے بعد جلد پیج پر نمودار ہوجائے گا۔ شکریہ

نوٹ: ٹائمزآف چترال کی انتظامیہ اور اداراتی پالیسی کا بلاگر کے خیالات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔ اگر آپ بھی چاہتے ہیں کہ آپ کا نقطہ نظر پاکستان اور دنیا بھر کے ناظرین تک پہنچے توآپ بھی قلم اٹھائیے اور 400 سے 700 الفاظ پر مشتمل اپنی تحریر تصویر، مکمل نام، فون نمبر، سوشل میڈیا آئی ڈیز اور اپنے مختصر مگر جامع تعار ف کے ساتھ ہمیں ای میل کریں ای میل ایڈریس timesofchitral@outlook.com آپ اپنے بلاگ کے ساتھ تصاویر اور ویڈیو لنک بھی بھیج سکتے ہیں۔

اپنے فیس بک آئی ڈی سے بھی آپ ویب سائیٹ پر کسی نیوز
یا بلاگ پر کومنٹ کرسکتے ہیں۔

تازہ ترین

مشہور اشاعتیں

loading...

تازہ ترین خبریں