20 فروری، 2017

چترال، دیر اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے

چترال (نیوز ڈیسک) چترال ، دیر بالا اور ارد گرد کے علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں، جن کی ریکٹر سکیل پر شدت 3.9 ریکارڈ کی گئی ہے۔  تاہم ابھی تک کسی بھی علاقے سے کسی جانی اور مالی نقصان کی اطلاعات نہیں ہیں۔  زلزلہ آج صبح محسوس کیا گیا ، زلزلہ کا مرکز دیر سے 10 کلومیٹر مشرق کی طرف تھا۔ زلزلے سے مکین خوفزدہ ہوگئے تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔



کوئی تبصرے نہیں:
Write comments

خبروں اور ویڈیوز کے لئے ہماری ویب سائیٹ وزیٹ کیجئے: پوسٹ پر تبصرہ کرنے کے لئے شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزے کے بعد جلد پیج پر نمودار ہوجائے گا۔ شکریہ

مشہور اشاعتیں

تازہ ترین خبریں

Recent Posts Widget