6 مارچ، 2017

بونی سے تعلق رکھنے والی دلشاد پری ملاکنڈ رینج میں پہلی پی۔ اے ایس آئی (پی سی ایس) کا اعزاز حاصل کیا

بونی( ٹائمز آف چترال: رپورٹ کریم اللہ ) بونی سے تعلق
رکھنے والی دلشاد بی بی ولد سید عزیز ولی شاہ نے ملاکنڈ رینج میں پہلے پی۔ اے ایس آئی (پی سی ایس) حاصل کرنے کا اعزاز حاصل کیا۔ دلشاد بی بی نے پوسٹ گریجویٹ جہانزیب کالج سوات سے ایم ایس سی، مسلم لا کالج سوات سے ایل ایل بی کی سند حاصل کرچکی  ہے۔ انہوں نے اپنی کامیابی کو اپنی ماں کی دعا اور ٹیچرز کی محنت کا صلہ قرار دیا۔

کوئی تبصرے نہیں:
Write comments

تازہ ترین

مشہور اشاعتیں

تازہ ترین خبریں

Recent Posts Widget