اپنے فیس بک آئی ڈی سے بھی آپ ویب سائیٹ پر کسی نیوز
یا بلاگ پر کومنٹ کرسکتے ہیں۔

7 اپریل، 2017

چترال گاڑی حادثے میں 3 افراد ، جبکہ لینڈ سلائیڈنگ سے 2 افراد جان بحق ہوگئے

چترال (نمائندہ ٹائمز آف چترال) چترال کے علاقے، داڑوم گول میں گاڑی کے حادثے میں 3 افراد جان بحق ہوگئے ہیں۔ مرنے والوں میں سے 2 کا تعلق مروئی اور ایک تعلق برنس سے ہے۔ تفصیلات کے مطابق چترال سے برنس جانے والی گاڑی داڑوم گول میں حادثے کا شکار ہوگئی۔ گاڑی بے قابو ہوکر گہری کھائی گری۔ لاشوں کو نکال کر ان کے آبائی گاؤوں روانہ کردی گئیں۔ 

چترال دور دراز علاقے وادی بروغل کے چکار گاؤں میں 2 افراد پہاڑی تودے کی زد میں آکر جاں بحق ہوئے۔  چترال پولیس کے مطابق شاہ زمان ولد جمعہ بیگ اور مرزا خان ولد رستم مال مویشی چراہ گاہ سے لارہے تھے کہ اس دوران ان پر پہاڑی تودہ گرگیا اس کے نیچے دب کر دونوں افراد جاں بحق ہوگئے۔ مقامی لوگ ان کی لاشیں نکالنے میں مصروف ہے۔



فائل فوٹو

کوئی تبصرے نہیں:
Write comments

خبروں اور ویڈیوز کے لئے ہماری ویب سائیٹ وزیٹ کیجئے: پوسٹ پر تبصرہ کرنے کے لئے شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزے کے بعد جلد پیج پر نمودار ہوجائے گا۔ شکریہ

نوٹ: ٹائمزآف چترال کی انتظامیہ اور اداراتی پالیسی کا بلاگر کے خیالات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔ اگر آپ بھی چاہتے ہیں کہ آپ کا نقطہ نظر پاکستان اور دنیا بھر کے ناظرین تک پہنچے توآپ بھی قلم اٹھائیے اور 400 سے 700 الفاظ پر مشتمل اپنی تحریر تصویر، مکمل نام، فون نمبر، سوشل میڈیا آئی ڈیز اور اپنے مختصر مگر جامع تعار ف کے ساتھ ہمیں ای میل کریں ای میل ایڈریس timesofchitral@outlook.com آپ اپنے بلاگ کے ساتھ تصاویر اور ویڈیو لنک بھی بھیج سکتے ہیں۔

اپنے فیس بک آئی ڈی سے بھی آپ ویب سائیٹ پر کسی نیوز
یا بلاگ پر کومنٹ کرسکتے ہیں۔

تازہ ترین

مشہور اشاعتیں

loading...

تازہ ترین خبریں