اپنے فیس بک آئی ڈی سے بھی آپ ویب سائیٹ پر کسی نیوز
یا بلاگ پر کومنٹ کرسکتے ہیں۔

7 اپریل، 2017

لاہور دھماکے میں شہید ہونے والے 7 افراد میں چترالی جوان بھی شامل تھا، چترال میں فوجی اعزاز کے ساتھ تدفین


چترال (نمائندہ ٹائمز آف چترال)  لاہور میں گزشتہ روز مردم شماری ٹیم پر خود حملے میں 7 افراد شہید ہوئے تھے، ان میں چترال کے عبداللہ بھی شامل تھے۔ عبداللہ پاک فوج میں حوالدار تھے۔ ان کی لاش کو پاک فوج کے ہیلی کاپٹر کے ذریعے چترال لایا گیا اور فوجی اعزاز کے ساتھ ان کے آبائی گاؤں مداشیل کریم آباد میں سپرد خاک کیا گیا۔ چترال سکاؤوٹ کے دستے نے سلامی دی اور لوگوں کی کثیر تعداد نماز جنازہ میں شریک ہوئی۔

کوئی تبصرے نہیں:
Write comments

نوٹ: ٹائمزآف چترال کی انتظامیہ اور اداراتی پالیسی کا بلاگر کے خیالات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔ اگر آپ بھی چاہتے ہیں کہ آپ کا نقطہ نظر پاکستان اور دنیا بھر کے ناظرین تک پہنچے توآپ بھی قلم اٹھائیے اور 400 سے 700 الفاظ پر مشتمل اپنی تحریر تصویر، مکمل نام، فون نمبر، سوشل میڈیا آئی ڈیز اور اپنے مختصر مگر جامع تعار ف کے ساتھ ہمیں ای میل کریں ای میل ایڈریس timesofchitral@outlook.com آپ اپنے بلاگ کے ساتھ تصاویر اور ویڈیو لنک بھی بھیج سکتے ہیں۔

اپنے فیس بک آئی ڈی سے بھی آپ ویب سائیٹ پر کسی نیوز
یا بلاگ پر کومنٹ کرسکتے ہیں۔

تازہ ترین

مشہور اشاعتیں

loading...

تازہ ترین خبریں