اپنے فیس بک آئی ڈی سے بھی آپ ویب سائیٹ پر کسی نیوز
یا بلاگ پر کومنٹ کرسکتے ہیں۔

15 اپریل، 2017

مطالبات پورے نہ ہونے کی صورت میں پولیو مہم کا بائیکاٹ کریں گے: عمائدین وادی کھوت

مطالبات پورے نہ ہونے کی صورت میں پولیو مہم کا بائیکاٹ کریں گے: عمائدین وادی کھوت

چترال، کھوت(نمائندہ) چترال کے دور افتادہ علاقہ کھوت کا بیسک ہیلتھ یونٹ گزشتہ ڈیڑھ سال سے عملے سے محروم ہے بار بار یاد دہانی اور شکایات کے باوجود حکام بالا اس طرف توجہ دینے سے گریزاں ہے گزشتہ اس سلسلے میں ایک اجلاس بی ایج یو کھوت میں منعقد ہوا جس میں منتخب عوامی نمائندوں اور معززین علاقہ نے شرکت کی اور اس بات پر شدید غم و غصہ کا اظہار کیا کہ عرصہ دراز گزرنے کے باوجود متعلقہ ادارے اس طرف توجہ نہیں دے رہے ہیں اجلاس میں یوسی ناظم وی سی ناظمین دیگر ممبران کے علاوہ مقامی عمائدین نے متعلقہ ادارے سے پرزور مطالبہ کیا کہ بی ایج یو کھوت میں جلد از جلد سٹاف کی کمی کو پورا کیا جائے بصورت دیگر اہلیان کھوت پولیو مہم سمیت سرکاری سطح پر صحت کے شعبے میں ہونے والے تمام ورکشاپس اور مہمات کا مکمل بائیکاٹ کریں. گے شرکا نے ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر اس فیصلے سے آگاہ کرنے کے لئے قرارداد بھی منظور کیا۔

کوئی تبصرے نہیں:
Write comments

نوٹ: ٹائمزآف چترال کی انتظامیہ اور اداراتی پالیسی کا بلاگر کے خیالات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔ اگر آپ بھی چاہتے ہیں کہ آپ کا نقطہ نظر پاکستان اور دنیا بھر کے ناظرین تک پہنچے توآپ بھی قلم اٹھائیے اور 400 سے 700 الفاظ پر مشتمل اپنی تحریر تصویر، مکمل نام، فون نمبر، سوشل میڈیا آئی ڈیز اور اپنے مختصر مگر جامع تعار ف کے ساتھ ہمیں ای میل کریں ای میل ایڈریس timesofchitral@outlook.com آپ اپنے بلاگ کے ساتھ تصاویر اور ویڈیو لنک بھی بھیج سکتے ہیں۔

اپنے فیس بک آئی ڈی سے بھی آپ ویب سائیٹ پر کسی نیوز
یا بلاگ پر کومنٹ کرسکتے ہیں۔

تازہ ترین

مشہور اشاعتیں

loading...

تازہ ترین خبریں