اپنے فیس بک آئی ڈی سے بھی آپ ویب سائیٹ پر کسی نیوز
یا بلاگ پر کومنٹ کرسکتے ہیں۔

7 جولائی، 2017

چترال، تور کہو گاڑی حادثے میں 2 عالم دین جان بحق، دو زخمی ہوئے

تورکہو (ٹائمز آف چترال رپورٹ) تورکہوں شوچ کے مقام پر گاڑی کو حادثہ پیش آیا ہے جس کے نتیجے میں 2 عالم دین
جان بحق جبکہ 2 شدید زخمی ہوئے ہیں۔ زخمیوں بونی میں طبی امداد فراہم کرنے کے بعد  کو ڈی ایچ کیو  چترال میں طبی امداد کے لئے لے جایا گیا۔ ذرائع کے مطابق علماء  چترال سے  تورکہو شاگرام میں تبلیغی اجتماع میں شرکت کے لئے جارہے تھے۔

حادثے میں قاری ذاکر اللہ اور مولانا صہیب احمد موقع پر جان بحق ہوگئے جبکہ  مولانا غلام یوسف ایون اورمولانا حفیظ الرحمن چمرکن زخمی ہوگئے تھے۔  زخمیوں کو بونی میں طبی امداد کے بعد چترال ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال منتقل کردیا گیا۔ حادثہ استارو کے قریب شوچ میں پیش آیا تھا جہاں گاڑی ڈرائیور سے بے قابو ہوکر کھائی میں جا گری تھی۔ 

کوئی تبصرے نہیں:
Write comments

نوٹ: ٹائمزآف چترال کی انتظامیہ اور اداراتی پالیسی کا بلاگر کے خیالات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔ اگر آپ بھی چاہتے ہیں کہ آپ کا نقطہ نظر پاکستان اور دنیا بھر کے ناظرین تک پہنچے توآپ بھی قلم اٹھائیے اور 400 سے 700 الفاظ پر مشتمل اپنی تحریر تصویر، مکمل نام، فون نمبر، سوشل میڈیا آئی ڈیز اور اپنے مختصر مگر جامع تعار ف کے ساتھ ہمیں ای میل کریں ای میل ایڈریس timesofchitral@outlook.com آپ اپنے بلاگ کے ساتھ تصاویر اور ویڈیو لنک بھی بھیج سکتے ہیں۔

اپنے فیس بک آئی ڈی سے بھی آپ ویب سائیٹ پر کسی نیوز
یا بلاگ پر کومنٹ کرسکتے ہیں۔

تازہ ترین

مشہور اشاعتیں

loading...

تازہ ترین خبریں