4 جولائی، 2017

چترال: سیلاب کی وجہ سے سینکڑوں سیاح پھنس گئے، مقامی افراد کی مدد


چترال (نیوز ڈیسک) حالیہ سیلابوں کی وجہ سے سینکڑوں سیاح چترال میں پھنس گئے ہیں۔ تیز بارشوں سے لواری ٹاپ اور اطراف میں سیلابی صورتحال پیدا ہوگیا تھا جس کے باعث سیاحوں کی بڑی تعداد مختلف مقامات پر پھنس کر رہ گئے تھے جن میں خواتین اور بچے بھی شامل تھے۔ مقامی افراد اور پولیس نے ان افراد کو نکالنے میں مدد کی۔ بھاری مشینری کی عدم دستیابی کی وجہ سے سڑک بحال نہیں ہوسکے تاہم مقامی افراد نے پھنسے افراد کو نکالنے میں مدد  فراہم کئے۔ 



ڈی ایس پی مستوج اپنی گاڑی میں سیلاب میں پھنسے مسافروں کو منزل تک پہنچا رہے ہیں۔







کراچی اور حب میں بارشوں سے 17 افراد ہلاک ہوئے۔

کوئی تبصرے نہیں:
Write comments

خبروں اور ویڈیوز کے لئے ہماری ویب سائیٹ وزیٹ کیجئے: پوسٹ پر تبصرہ کرنے کے لئے شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزے کے بعد جلد پیج پر نمودار ہوجائے گا۔ شکریہ

مشہور اشاعتیں

تازہ ترین خبریں

Recent Posts Widget