31 جولائی، 2017

بل گیٹس **** نہ رہے

 

بل گیٹس **** نہ رہے


(ٹائمز آف چترال ویب ڈیسک) جی ہاں کئی سالوں تک دنیا کے امیر ترین شخص رہنے والے بل گیٹس امیر ترین نہ رہے۔ مائیکرو سافٹ کے بانی گیٹس سے آن لائن مارکیٹنگ کمپنی ’ایمازون‘ کے چیف ایگزیکٹیو آفیسر  ’جیف بیزوس‘ نے یہ اعزاز چھین لیا ہے۔ گیٹس کے اثاثوں کی مالیت 90.7 بلین کھرب ڈالر جبکہ جیف کے اثاثوں کی مالیت 90.9 کھرب ڈالر ہے۔ اسی طرح جیف اب دنیا کے امیر ترین آدمی بن گئے ہیں۔  

دنیا کے 10 امیر ترین افراد درجہ ذیل ہیں
  1. جیف بیزوس
  2. بل گیٹس
  3. امانسیو اورٹیگا
  4. وارن بفٹ
  5. کارلوس سلم ہیلو
  6. مارک زیوکربرگ
  7. لیری ایلیسن
  8. مائیکل بلوم برگ
  9. چارلس کوچ
  10. ڈیوڈ کوچ

کوئی تبصرے نہیں:
Write comments

خبروں اور ویڈیوز کے لئے ہماری ویب سائیٹ وزیٹ کیجئے: پوسٹ پر تبصرہ کرنے کے لئے شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزے کے بعد جلد پیج پر نمودار ہوجائے گا۔ شکریہ

تازہ ترین

مشہور اشاعتیں

تازہ ترین خبریں

Recent Posts Widget