اپنے فیس بک آئی ڈی سے بھی آپ ویب سائیٹ پر کسی نیوز
یا بلاگ پر کومنٹ کرسکتے ہیں۔

16 اگست، 2017

تحریک انصاف نے 2 اہم وکٹیں اڑائی، 2 اہم سیاسی شخصیات کی پارٹی پر اعتماد اور شمولیت کا اعلان

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ٹائمزآف چترال 16 اگست 2017) تحریک انصاف کی پارٹی منشور اور سیاسی ویژن پر اعتماد کرتے ہوئے شیخورہ کی معروف سیاسی شخصیات شفقت رسول اور افتخار رسول گھمن نے عمران خان نے ملاقات کے بعد تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کردیا۔ عمران نے نئے آنے والے ممبران  سے گفتگوں میں کہا پاکستان اس وقت تاریخ کے اہم موڑ پر کھڑا ہے۔ کرپشن اور بدعنوانی کے دلدل سے نکلنے کے لئے پنجاپ کی عوام کو کھڑا ہونا پڑے گا۔


تفصیلات کے مطابق مطابق شیخوپورہ کی معروف سیاسی شخصیات شفقت رسول گھمن اور افتخار رسول گھمن نے عمران خان سے ملاقات کی اور تحریک انصاف میں شامل ہونے کا اعلان کیا ۔ عمران خان نے پارٹی پار اظہار اعتماد اور شمولیت پر گھمن برادران کا خیر مقدم کیا ۔ اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ پاکستان ایک تاریخی موڑ پر کھڑا ہے، کرپشن کی دلدل سے نکلنے کیلئے پنجاب کے عوام کو کھڑا ہونا ہوگا ، پنجاب تبدیلی کا مرکز بن چکا ہے۔


کوئی تبصرے نہیں:
Write comments

خبروں اور ویڈیوز کے لئے ہماری ویب سائیٹ وزیٹ کیجئے: پوسٹ پر تبصرہ کرنے کے لئے شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزے کے بعد جلد پیج پر نمودار ہوجائے گا۔ شکریہ

نوٹ: ٹائمزآف چترال کی انتظامیہ اور اداراتی پالیسی کا بلاگر کے خیالات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔ اگر آپ بھی چاہتے ہیں کہ آپ کا نقطہ نظر پاکستان اور دنیا بھر کے ناظرین تک پہنچے توآپ بھی قلم اٹھائیے اور 400 سے 700 الفاظ پر مشتمل اپنی تحریر تصویر، مکمل نام، فون نمبر، سوشل میڈیا آئی ڈیز اور اپنے مختصر مگر جامع تعار ف کے ساتھ ہمیں ای میل کریں ای میل ایڈریس timesofchitral@outlook.com آپ اپنے بلاگ کے ساتھ تصاویر اور ویڈیو لنک بھی بھیج سکتے ہیں۔

اپنے فیس بک آئی ڈی سے بھی آپ ویب سائیٹ پر کسی نیوز
یا بلاگ پر کومنٹ کرسکتے ہیں۔

تازہ ترین

مشہور اشاعتیں

loading...

تازہ ترین خبریں