اپنے فیس بک آئی ڈی سے بھی آپ ویب سائیٹ پر کسی نیوز
یا بلاگ پر کومنٹ کرسکتے ہیں۔

10 اگست، 2017

دیر مقابلے میں شہید ہونے والے جوانوں میں سے ایک فوجی جوان کا تعلق چترال سے ہے

دیر مقابلے میں شہید ہونے والے جوانوں میں سے  ایک فوجی جوان  کا تعلق چترال سے ہے


راولپنڈی /چترال (نمائندہ ٹائمز آف چترال)  گزشتہ دنوں لوئر میں دہشت گردوں سے مقابلے میں شہید ہونے والے پاک آرمی کے 4 جوانوں میں چترال سے تعلق رکھنے والے حوالدار غلام نذیر بھی شامل تھے۔  خفیہ اطلاع پاک آرمی نے دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر آپریشن کیا تھا جس میں پاک آرمی کے ایک میجر، 2 حوالداروں سمیت ایک سپاہی شہید ہوگیا تھا۔ آپریشن تیمر گرہ کے لوئر  دیر کے علاقے شیروٹکئی میں کی گئی تھی۔ 

وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی  نے آرمی کے جوانوں کی شہادت پر افسوس کا اظہار کیا اور کہا کہ  ہمارے جوانوں کے خون کا ایک ایک قطرہ اس حقیقت   کا گواہ ہے کہ ہم سب  اپنے ملک خداداد کو دہشت گردوں سے پاک کرنے کے لئے متحد ہیں۔


کوئی تبصرے نہیں:
Write comments

خبروں اور ویڈیوز کے لئے ہماری ویب سائیٹ وزیٹ کیجئے: پوسٹ پر تبصرہ کرنے کے لئے شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزے کے بعد جلد پیج پر نمودار ہوجائے گا۔ شکریہ

نوٹ: ٹائمزآف چترال کی انتظامیہ اور اداراتی پالیسی کا بلاگر کے خیالات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔ اگر آپ بھی چاہتے ہیں کہ آپ کا نقطہ نظر پاکستان اور دنیا بھر کے ناظرین تک پہنچے توآپ بھی قلم اٹھائیے اور 400 سے 700 الفاظ پر مشتمل اپنی تحریر تصویر، مکمل نام، فون نمبر، سوشل میڈیا آئی ڈیز اور اپنے مختصر مگر جامع تعار ف کے ساتھ ہمیں ای میل کریں ای میل ایڈریس timesofchitral@outlook.com آپ اپنے بلاگ کے ساتھ تصاویر اور ویڈیو لنک بھی بھیج سکتے ہیں۔

اپنے فیس بک آئی ڈی سے بھی آپ ویب سائیٹ پر کسی نیوز
یا بلاگ پر کومنٹ کرسکتے ہیں۔

تازہ ترین

مشہور اشاعتیں

loading...

تازہ ترین خبریں