اپنے فیس بک آئی ڈی سے بھی آپ ویب سائیٹ پر کسی نیوز
یا بلاگ پر کومنٹ کرسکتے ہیں۔

21 اگست، 2017

ناراض چوہدری نثار اور ڈان لیکس کے کردار پرویز رشید میں لفظی جنگ: پارٹی پریشان

 

(ویب ڈیسک)  چوہدری نثار کے گزشتہ روز کی پریس کانفرنس کا انتظار میڈیا بالخصوص اپوزیشن پارٹیوں کو بے چینی سے تھے جس میں نثار دل کی باتیں بتانی تھیں لیکن سابقہ روایت کو بر قرار رکھتے ہوئے نثار دل کی باتیں دل میں ہی رکھیں۔ اور کہا کہ اگر میں دل کی باتیں زبانوں پر لاؤوں تا پارٹی کو نقصان ہوگا۔  تاہم نثار نے نام نہ لیتے ہوئے پرویز رشید اور دیگر ہو ہدف تنقید بنایا۔ چودھری نثار اور پرویز
رشید کی لفظی جنگ نے ن لیگ کی اعلیٰ قیادت کو پریشان کررکھا ہے۔ جس کی دلیل سعد رفیق کی بیان صفائی  ہے جس میں موصوف نے کہا کہ چوہدری نثار اور رشید میں کوئی اختلاف نہیں۔ نواز شریف نے اہم راہنماؤں کو جاتی امرا طلب کیا ہے جبکہ سوموار کو ن لیگ کا اہم مشاورتی اجلاس ہوگا۔
تفصیلات کے مطابق اعلیٰ قیادت پریشان ہے اور نواز شریف نے اہم رہنماؤں کو چُپ سادھنے کی ہدایت کر دی ہے۔  دیگر رہنماؤں کو پارٹی پالیسی کا انتظار کرنے کی ہدایت کی گئی ہے ، نواز شریف نے اہم راہنماؤں کو جاتی امرا بلا لیا ، سوموار کو ن لیگ کا اہم مشاورتی اجلاس ہوگا۔  ذرائع کے مطابق نواز شریف نے فوری توپیں خاموش کرا دی ہیں ، رہنماؤں کو “دیکھو اور انتظار کرو” کی پالیسی پرعمل کرنے کی ہدایت کی ہے۔


کوئی تبصرے نہیں:
Write comments

خبروں اور ویڈیوز کے لئے ہماری ویب سائیٹ وزیٹ کیجئے: پوسٹ پر تبصرہ کرنے کے لئے شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزے کے بعد جلد پیج پر نمودار ہوجائے گا۔ شکریہ

نوٹ: ٹائمزآف چترال کی انتظامیہ اور اداراتی پالیسی کا بلاگر کے خیالات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔ اگر آپ بھی چاہتے ہیں کہ آپ کا نقطہ نظر پاکستان اور دنیا بھر کے ناظرین تک پہنچے توآپ بھی قلم اٹھائیے اور 400 سے 700 الفاظ پر مشتمل اپنی تحریر تصویر، مکمل نام، فون نمبر، سوشل میڈیا آئی ڈیز اور اپنے مختصر مگر جامع تعار ف کے ساتھ ہمیں ای میل کریں ای میل ایڈریس timesofchitral@outlook.com آپ اپنے بلاگ کے ساتھ تصاویر اور ویڈیو لنک بھی بھیج سکتے ہیں۔

اپنے فیس بک آئی ڈی سے بھی آپ ویب سائیٹ پر کسی نیوز
یا بلاگ پر کومنٹ کرسکتے ہیں۔

تازہ ترین

مشہور اشاعتیں

loading...

تازہ ترین خبریں