اپنے فیس بک آئی ڈی سے بھی آپ ویب سائیٹ پر کسی نیوز
یا بلاگ پر کومنٹ کرسکتے ہیں۔

25 اگست، 2017

تیل کی قیمتوں میں ردو بدل کے بعد چترال پشاور او ر پشاور چترال کے لئے نئے کرایوں کا تعین کیا گیا: تفصیل پڑھیں

پشاور / چترال (نمائندہ: ٹائمز آف چترال) تیل کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ کے بعد حکومت خیبر پختونخواہ کی  ٹرانسپورٹ اتھارٹی نے مختلف شہروں کے درمیان ڈیزل پر چلنے والی مسافر گاڑیوں کے لئے نئے کرایے نامے مقرر کردیئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق فلائننگ کوچز اور منی بسیں 0.92پیسے فی کلو میٹر فی مسافر کے حساب سے کرایہ وصول کریں گی جبکہ اے سی بسیں1.12روپے ،عام بسیں0.77پیسے اور
لگژری بسیں 0.87پیسے فی کلو میٹر فی مسافر کرایہ وصول کرنے کی پابند ہوں گی۔سیکرٹری صوبائی ٹرانسپورٹ اتھارٹی خیبر پختونخوا پشاور کے دفتر سے جاری ہونے والے نئے نرخنامے کے مطابق ،پشاور سے دیرکے لئے فلائنگ کوچز، منی بسوں کا کرایہ 230روپے،اے سی بسوں کا280روپے ،عام بسوں کا 192روپے کرایہ مقرر کیا گیا ہے جبکہ  لگژری بسوں کا کرایہ217روپے ہوگا۔ پشاور سے چترال کے لئے فلائنگ کوچز؍منی بسوں کا کرایہ  460روپے،ایئر کنڈیشنڈ بسوں کا 560روپے ،عام بسوں کا 385روپے جبکہ  لگژری بسوں کا کرایہ  435روپے مقرر کردیا گیا ہے۔


کوئی تبصرے نہیں:
Write comments

خبروں اور ویڈیوز کے لئے ہماری ویب سائیٹ وزیٹ کیجئے: پوسٹ پر تبصرہ کرنے کے لئے شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزے کے بعد جلد پیج پر نمودار ہوجائے گا۔ شکریہ

نوٹ: ٹائمزآف چترال کی انتظامیہ اور اداراتی پالیسی کا بلاگر کے خیالات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔ اگر آپ بھی چاہتے ہیں کہ آپ کا نقطہ نظر پاکستان اور دنیا بھر کے ناظرین تک پہنچے توآپ بھی قلم اٹھائیے اور 400 سے 700 الفاظ پر مشتمل اپنی تحریر تصویر، مکمل نام، فون نمبر، سوشل میڈیا آئی ڈیز اور اپنے مختصر مگر جامع تعار ف کے ساتھ ہمیں ای میل کریں ای میل ایڈریس timesofchitral@outlook.com آپ اپنے بلاگ کے ساتھ تصاویر اور ویڈیو لنک بھی بھیج سکتے ہیں۔

اپنے فیس بک آئی ڈی سے بھی آپ ویب سائیٹ پر کسی نیوز
یا بلاگ پر کومنٹ کرسکتے ہیں۔

تازہ ترین

www.myvoicetv.com

مشہور اشاعتیں

loading...

تازہ ترین خبریں