اپنے فیس بک آئی ڈی سے بھی آپ ویب سائیٹ پر کسی نیوز
یا بلاگ پر کومنٹ کرسکتے ہیں۔

23 ستمبر، 2017

فیصل آباد قانون بے بس، مشتعل افراد نے 6 بسوں کو جلاکر راکھ کردیا: وجہ جانیئے

 


 فیصل آباد (ٹائمز آف چترال ویب ڈیسک) فیصل آباد میں قانون مشتعل افراد کے سامنے بے بس ہوگیا۔ قنون کے محافظ پولیس تمائشی بنی رہی۔  طالب علم کی ہلاکت کے بعد 6 بسوں کو جلادیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق چلتی بس پر دوڑھ کر چڑھنے کی کوشش میں گر کر ایک طالب علم جان بحق ہوگیا تھا جس کے بعد طلباء مشتعل ہوگئے اور قانون میں لے لیا۔ 6 بسوں کا آگ لگادی۔ اور توڑ پھوڑ کی۔ بسیں مکمل طور پر جل گئیں۔

جس کے بعد ٹرانسپورٹ ایسی سی ایشن نے ہڑتال کی کال دے دی تھی۔ بعد ازاں انہوں نے ہڑتال یہ کہہ کر ختم کردی کہ حالات کو مزید خراب نہیں کرنا چاہتے۔ 


کوئی تبصرے نہیں:
Write comments

خبروں اور ویڈیوز کے لئے ہماری ویب سائیٹ وزیٹ کیجئے: پوسٹ پر تبصرہ کرنے کے لئے شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزے کے بعد جلد پیج پر نمودار ہوجائے گا۔ شکریہ

نوٹ: ٹائمزآف چترال کی انتظامیہ اور اداراتی پالیسی کا بلاگر کے خیالات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔ اگر آپ بھی چاہتے ہیں کہ آپ کا نقطہ نظر پاکستان اور دنیا بھر کے ناظرین تک پہنچے توآپ بھی قلم اٹھائیے اور 400 سے 700 الفاظ پر مشتمل اپنی تحریر تصویر، مکمل نام، فون نمبر، سوشل میڈیا آئی ڈیز اور اپنے مختصر مگر جامع تعار ف کے ساتھ ہمیں ای میل کریں ای میل ایڈریس timesofchitral@outlook.com آپ اپنے بلاگ کے ساتھ تصاویر اور ویڈیو لنک بھی بھیج سکتے ہیں۔

اپنے فیس بک آئی ڈی سے بھی آپ ویب سائیٹ پر کسی نیوز
یا بلاگ پر کومنٹ کرسکتے ہیں۔

تازہ ترین

مشہور اشاعتیں

loading...

تازہ ترین خبریں